نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    ٭٭٭ جال ٭٭٭

    بہت خوب ہے گل بانو صاحبہ۔ داد قبول فرمائیے۔
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    مبارکباد نیرنگ خیال کو سالگرہ مبارک

    نیرنگ خیال بھائی کو سالگرہ کی خوشیاں مبارک ہوں۔ اللہ کرے ایک ہزار سال جئیں اور ہر سال پہلے سے زیادہ خوشیاں سمیٹیں۔ آمین
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    آپ کے کالم فورم!

    نبیل بھائی ! نہ صرف اس مسئلے پر ہم آپ سے مکمل اتفاق کرتے ہیں ، بلکہ اسی زمرے میں ہم نے اپنے کالم پیش کیے ہیں۔ ایک کالم میں تو ہم نے کاپی اور پیسٹ کے نقصانات کو اجاگر بھی کیا ہے۔ ملاحظہ فرمائیے ہمارا کالم ’’ اسپین میں ٹرین حادثہ:کٹ اور پیسٹ تعزیتی پیغام بھجنے پر وزیرِ اعظم جناب راجوئے کی بھد...
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    عبید اللہ علیم کی غزل کی پیروڈی

    سکندر اسلام آبادی کے نام غزل محمد خلیل الرحمٰن (عبید اللہ علیم سے معذرت کے ساتھ) تمام قوم کو ماموں بناگیا اِک شخص اُٹھا تو سارے ہی چینل پہ چھاگیا اِک شخص فضاء ہے ایسی، پرندہ بھی پر نہ مار سکے فسانہ تھا کہ فسانہ بنا گیا اِک شخص مقدّروں کے سکندر تو اور ہوتے ہیں کہیں سے ’’سرخ علاقے ‘‘ میں آگیا...
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    افسا نہ عذاب گزیدے از ا ایم مبین

    mmubin بھائی! محفل میں داخلے اور لب کشائی پر کسی محفلین پر کسی قسم کی کوئی پابندی نہیں سوائے لائبریری کے چند زمروں کے۔ اس کے علاوہ چند حساس زمرے زیرِ نگرانی ہیں ، جن میں پوسٹ کرتے ہی آپ کو آگاہ کردیا جاتا ہے کہ آپ کی پوسٹ جو ابھی صرف آپ کو نظر آرہی ہے، منتظمین کی اجازت کے بعد ہی مطالعہٗ عام...
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    محبت اور عشق میں فرق

    غلتی ہائے مزامین مط پوچھ:)
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    بزم نثار کولکاتا کا یوم آزادی پر ادبی اجلاس ، ہماری شرکت

    بہت خوبصورت مقالہ ہے عندلیب بہنا! موجودہ دور کی گھریلو خواتین کیے لیے انٹر نیٹ کی ضرورت افادیت و اہمیت اور اس کے منفی پہلو سے بچاؤ کے لیے حدود کے تعین پر بہت مدلل اور سلیس انداز میں روشنی ڈالی ہے۔ بہت داد قبول فرمائیے۔
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    شک تو تھا ہم کو، محبت میں خسارے ہوں گے

    واہ وا۔ نمرہ بٹیا! بہت داد قبول فرمائیے
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد یعقوب آسی کی شعری اور نثری کاوشیں

    مزیدار مزیدار استادِ محترم۔ بہت داد قبول فرمائیے
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    جب بھی میں کشفِ ذات سے گزرا۔ تازہ غزل ۔ منصور آفاق

    بہت عمدہ سائیٹ بنارہے ہیں جناب۔ داد قبول فرمائیے
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    مبارکباد نیلم بہنا سالگرہ مبارک

    نیلم بٹیا سالگرہ کی مبارک باد قبول ہو۔ اللہ کرے کہ آپ ایک ہزار سال تک جئیں اور ہر سال کی خوشیاں پچھلے سال سے دوچند ہوں۔
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    آٹھویں سالگرہ اردو محفل پر مشینوں کا قبضہ: دوسرے ملینیم کی ڈی کلاسئی فائی کی گئی کچھ فائلیں

    سعود بھائی کے نام کا روبوٹ جس پروگرام کے تحت کام کرتا ہے ، اس کی ایک سب روٹین پیشِ خدمت ہے۔:):):)
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    بزم نثار کولکاتا کا یوم آزادی پر ادبی اجلاس ، ہماری شرکت

    ہماری اور تمام محفلین کی جانب سے اپنا مقالہ محفل میں پیش کرنے کی فرمائش نوٹ کی جائے عندلیب بہنا!
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    محفل کی بارہ دری

    لگتا ہے پروگرام میں کچھ گڑبڑ ہوگئی ہے۔ اب تک نہ پسند کی ریٹنگ آئی اور نہ ہی مسکراتے اسمائیلیز۔ اب تو ایک تھپڑ ، ایک گھونسہ ، ایک لات ہی آنے والا ہے۔ ہم تو چلے:noxxx:
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    محفل کی بارہ دری

    سعود بھائی کا روبوٹ جس پروگرام کے تحت کام کرتا ہے ، اس کی ایک سب روٹین پیشِ خدمت ہے۔:):):)
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    ابن انشا ایک چھوٹا سا لڑکا تھا میں جن دنوں۔۔از ابن انشاء

    محمد احمد بھائی ہمیں وہ لنک عنایت فرمادیجیے تاکہ ہم مغویہ کو اس کے گھر پہنچادیں
  17. محمد خلیل الرحمٰن

    غزل:: از :: محمد خلیل الرحمٰن

    دیکھا جیہ بٹیا! استادِ محترم جو اکثر اس بات پر ہمارے کان پکڑتے ہیں کہ ہم خواہی نخواہی ایک ہی غزل میں سنجیدہ اور غیر سنجیدہ مضامین کو خلط ملط کردیتے ہیں ، آج آپ کے توجہ دلانے پر چپکے سے متفق کا ٹیگ لگا کر چلتے بنے ہیں۔ اب ہم کیا کریں:atwitsend:
Top