نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    کچھ اشعار اصلاح کی غرض سے!

    بہت خوب استادِ محترم۔
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    غزل:: از :: محمد خلیل الرحمٰن

    اچھا تو پھر کوشش کریں گے کہ چند سنجیدہ اشعار اور لکھ ماریں اور ساتھ ساتھ غیر سنجیدہ مردودوں کو کان پکڑ کر غزل نکالا دے دیں۔ اب خوش؟
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    سوات میں ڈینگی وائرس ،100 افراد متاثر

    اللہ آپ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھیں
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    بشیر بدر کی غزل کی پیروڈی

    بشیر بدر کی غزل کی پیروڈی از محمد خلیل الرحمٰن ’’لوگ ٹوٹ جاتے ہیں ایک گھر بنانے میں‘‘ تم ترس نہیں کھاتے شادیاں رچانے میں ہر اکیلی لڑکی کو جانے کیا سمجھتے ہو گھورتے ہی رہتے ہو یونہی آنے جانے میں لڑکیوں کی مجبوری کچھ بھی کہہ نہیں سکتیں مشکلیں ہیں کیوں اتنی اُن کے آنے جانے میں ہم تو اُن کے عاشق...
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    غزل:: از :: محمد خلیل الرحمٰن

    لوڈ شیڈنگ سے بچنے کا صحیح طریقہ!!!!!
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    بشیر بدر لوگ ٹوٹ جاتے ہیں ایک گھر بنانے میں

    مزمل شیخ بسمل بھائی! ذرا مندرجہ بالا شعر کو دیکھیے اور ہمیں بتلائیے کہ کیا دوسرے مصرعے میں تَرَس یعنی تَ رَ س صحیح باندھا گیا ہے ۔
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    فسانہ آزاد: اباجان کی داستانِ حیات

    ویکی پیڈیا پر محمد اسمٰعیل آزاد
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    غزل:: از :: محمد خلیل الرحمٰن

    جزاک اللہ محمد اسامہ سَرسَری بھائی۔
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    پرانی کتابوں کا اتوار بازار، کراچی-25 اگست 2013

    ظفری بھائی، کراچی ، لاہور اور راولپنڈی میں پرانی کتابوں کے یہ اتوار بازار مستقل بنیادوں پر منعقد کیے جاتے ہیں۔ جب بھی آپ پاکستان تشریف لائیں ان بازاروں سے ضرور استفادہ کریں۔ کیا خبر آپ کی قسمت میں اس دن کون سی نایاب کتاب ہو؟
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    فسانہ آزاد: اباجان کی داستانِ حیات

    باب چہاردہم۔فسانہ آزاد شگفتہ مزاجی محمد خلیل الر حمٰن اباجان کے مزاج میں شگفتہ مزاجی، بذلہ سنجی، شوخی و چنچل پن کوٹ کوٹ کر بھرے ہوئے تھے۔ سنجیدہ سے سنجیدہ ماحول اور حالات میں بھی انھوں نے اپنی شوخی طبع سے ایسے ایسے شگفتہ چٹکلے چھوڑے ہیں کہ خود ان کی زبانی ان لطیفوں کی روداد سن کر مزہ آجاتا...
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    فسانہ آزاد: اباجان کی داستانِ حیات

    محبت ہے آپ کی جناب شاہ جی سید شہزاد ناصر بھائی ۔ جزاک اللہ
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    فسانہ آزاد: اباجان کی داستانِ حیات

    جزاک اللہ الشفاء بھائی
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    غزل:: از :: محمد خلیل الرحمٰن

    غزل محمد خلیل الرحمٰن لوڈ شیڈنگ اس قدر ہے اس نگر میں دوستو! اب چراغاں کرلیا ہے اپنے گھر میں دوستو! ھائے گھی مہنگا ہوا ہے، اب پراٹھے چھوڑ کر گھی چراغوں میں جلا ہے میرے گھر میں دوستو! ’’گو ذراسی بات پر برسوں کے یارانے گئے‘‘ لوگ پہچانے گئے ہیں اس سفر میں دوستو! شوق منزل کا تھا لیکن رہنما کوئی...
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    اراکین کی اردو املا کی اغلاط

    استادِ محترم عمومی عربی لکھنے کے لیے اپنی عبارت لکھ کر اس کا فونٹ ایڈیٹر میں موجود فانٹ میں سے کوئی ایک، مثلآ ٹائمز رومن کردیں۔
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    مبارکباد فہیم کا نکاح

    فہیم بھائی نکاح کی بہت بہت مبارک باد قبول کریں۔ اللہ آپ دونوں کو تمام عمر ہنستا بستا رکھے۔
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    سنو فلیک، قدرت کا جادو

    سبحان تیری قدرت امجد میانداد بھائی ۔ بہت دلکش مناظر شریکِ محفل کیے ہیں آپ نے۔ بہت شکریہ قبول فرمائیے۔
  17. محمد خلیل الرحمٰن

    آمین یا ربَ العالمین

    آمین یا ربَ العالمین
  18. محمد خلیل الرحمٰن

    برائے تنقید و تبصرہ و اصلاح

    آپ کے اشعار کی ترتیب بدل کر تینوں مطلعے شروع میں کردئیے ہیں۔
  19. محمد خلیل الرحمٰن

    کمالاتی خوبياں تمام خدا کے لۓ -- براۓ اصلاح

    حاضر جناب استادِ محترم الف عین صاحب محمود قادری بھائی! محفل میں خوش آمدید ملاحظہ فرمائیے شاعری سیکھنے کا بنیادی قاعدہ
Top