ڈاکوں کی راحت
(اسماعیل میرٹھی سے معذرت کے ساتھ)
محمد خلیل الرحمٰن
جو چال بازی کو بھول بیٹھا، نہ جعل سازی کا بیج بویا
تو ایسی ڈوبی ہوئی اسامی سے زندگی کو بنائے گا کیا
رہے گا یہ کھیل ہاتھ اُس کے جو دھوکے بازی میں طاق ہوگا
رہے گا بدھو جو بن کے یارو، کسی کو وہ بیچ کھائے گا کیا
خوراک و پوشاک کے...