آہا کیا یاد دلادیا جیہ بٹیا آپ نے اس دلچسپ روداد سے۔ بہت مزیدار لکھا ہے ۔ پڑھتے پڑھتے پہلے تو روسٹڈ چکن کے مزے لیے اور پھر ہم خود ملم جبہ ( جسے ہم خود آج تک مالم جبہ لکھتے اور کہتے آئے ہیں) پہنچ گئے۔ یہ واقعہ آج سے پچیس سال پہلے کا ہے جب ہم چاند کو شہد لگا کر چاٹنے گئے تھے اور مری کی سیر سے...