نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    افسا نہ عذاب گزیدے از ا ایم مبین

    محترم ایم مبین بھائی السلام علیکم محفل میں ایک مرتبہ پھر خوش آمدید۔آپ سے پیشگی اجازت لیے بغیر آپ کے افسانے کو افسانوں کی لڑی میں منتقل کردیاہے۔ حضرت! محفل میں تشریف لاتے رہیے کہ ہمیں آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔ یوں تو محفل میں شعراٗ اور انشاء پرداز موجود ہیں اور خوب محفل سجتی ہے لیکن...
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    اجی حضرت ہم اور سوبر؟ یہ تو گزشتہ دنوں بچوں کے ساتھ سحری کرنے گئے تھے۔ ایک بچے نے اپنے موبائل سے...

    اجی حضرت ہم اور سوبر؟ یہ تو گزشتہ دنوں بچوں کے ساتھ سحری کرنے گئے تھے۔ ایک بچے نے اپنے موبائل سے تصویر کھینچ لی۔ ہم بھی تفریح کے موڈ میں تھے۔ آپ کی عنایت کہ پسند فرمایا
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    بھائی ۔ہم ڈھونڈتے ہیں۔ مل گئی تو آپ کو ضرور بھجوادیں گے

    بھائی ۔ہم ڈھونڈتے ہیں۔ مل گئی تو آپ کو ضرور بھجوادیں گے
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    تمام محفلین کو عید سعید کی دلی مبارک باد قبول ہو

    تمام محفلین کو عید سعید کی دلی مبارک باد قبول ہو
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    سمتیں

    اف فوہ کہاں تھیں آپ بہنا! ہم نے ایک عدد مضمون لکھ مارا عروض کے بغیر شاعری سکھانے کے لیے، ملاحظہ فرمائیے اور استدعا ہے کہ پورا پڑھ ڈالیے۔ آپ کو پسند آئے گا۔ شاعر ی سیکھنے کا بنیادی قاعدہ
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    سمتیں

    جزاک اللہ
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    سمتیں

    ارے نہیں محمد اسامہ سَرسَری بھائی اور جیہ بہنا! عروضی غلطی کوئی نہیں، بس استادِ محترم کا خیال ہوا کہ یہ ذرا مشکل ہے لہٰذا اسے نکال دیا ہے۔
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    سمتیں

    :aadab: سدا خوش رہیے جناب۔
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    حفیظ تائب گھڑی مڑی جی بھر آوندا اے

    مفہوم تو ہم سمجھ گئے تھے لیکن اسے اتنے کم الفاظ میں ڈھالنے کی مشکل درپیش ہوئی۔ سدا خوش رہیے جناب۔
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    سمتیں

    خوش رہیے ملائکہ بٹیا! جی خوش کردیا
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    سمتیں

    :aadab: خوش رہیے
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    بچوں کو سمتیں سکھانے کے لیے نظم درکار ہے

    محمد اسامہ سَرسَری بھائی آداب عرض ہے۔ جیتے رہیے، خوش رہیے
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    بچوں کو سمتیں سکھانے کے لیے نظم درکار ہے

    آداب عرض ہے محمدعلم اللہ اصلاحی بھائی خوش رہیے
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    بارک اللہ فی

    بارک اللہ فی
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    حفیظ تائب گھڑی مڑی جی بھر آوندا اے

    (ناکام ترجمہ :محمد خلیل الرحمٰن) گھڑی گھڑی جی بھر آتاہے یاد وہ نور نگر آتاہے اُٹھتے بیٹھتے چلتے پھرتے روضہِ پاک نظر آتاہے پلک جھپکنا ناممکن ہے سامنے جب وہ در آتاہے حرف لبوں تک آتے آتے آنکھ میں پانی بھر آتاہے اُس کے درد بنا کب شاعر شعروں میں پھر زر آتاہے (حفیظ تائب رحمۃ اللہ علیہ...
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    فاتح کے نظم کی مزاحیہ تشریح

    اس بزلہ سنجی پر داد قبول فرمائیے
  17. محمد خلیل الرحمٰن

    فاتح کے نظم کی مزاحیہ تشریح

    فاتح بھائی سے دشمنی تو ہم بھی نکال چکے ہیں
  18. محمد خلیل الرحمٰن

    فاتح کے نظم کی مزاحیہ تشریح

    واہ بھئی واہ۔ مزیدار مزیدار۔ بہت داد قبول ہو جیہ بہنا! کیا عمدہ گرفت ہے آپ کو اپنے مطالعے پر، نیز کیا ذہنِ رسا پایا ہے۔ اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ۔
  19. محمد خلیل الرحمٰن

    بچوں کو سمتیں سکھانے کے لیے نظم درکار ہے

    جزاک اللہ الخیر استادِ محترم! ہمیں فخر ہے کہ اردو محفل میں آپ ہمارے ساتھ ہیں۔ آپ کی ہدایات کے عین مطابق پہلے شعر کو حذف کردیا ہے اور ہر سِمت کو سَمت کردیا ہے۔
  20. محمد خلیل الرحمٰن

    سمتیں

    جیہ بہنا! ابھی یہ اس قابل کہاں کہ گوشہء اطفال میں جگہ پاسکیں۔ اساتذہ کی نظرکرم ہوگی تو اصلاح کے بعد ضرور گوشہء اطفال میں بھی پیش کردیں گے۔
Top