نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    سمتیں

    سمتیں محمد خلیل الرحمٰن مشرِق، مغرِب، شِمال ، جُنوب سِمتوں کے یہ نام ہیں خُوب اُوپر اللہ ، نیچے ہم ہم پر اُس کا ہے یہ کرم دُنیا ہم کو پیاری سی اُس نے ہی رہنے کو دی سُورج مشرِق سے نِکلے شام کو مغرِب میں ڈوبے صبح سویرے اُٹھّو سب سُورج کو پھِر دیکھو جب ہاتھ اپنے پھیلاؤ گے سَمتوں کو یوں پاؤ گے...
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    بچوں کو سمتیں سکھانے کے لیے نظم درکار ہے

    فارقلیط رحمانی بھائی! لیجیے آپ کا مراسلہ دیکھتے ہی یہ نظم کہی ہے جو آپ کی نذر ہے۔ ہم اسے فوری طور پر اصلاحِ سُخن کی لڑی میں بھی پیش کررہے ہیں تاکہ اساتذہ کی نظرِ کرم اور اصلاح و تصحیح کے بعد ہی کچھ طے ہوسکتا ہے۔ بہر حال ہم یہ دُعا کرتے ہیں کہ یہ نظم آپ کے کام آجائے۔ نہ بھی آسکے ، اور آپ کو اس...
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    غالِبؔ کی اِیک غزل جو کہ دیوانِ غالِبؔ میں نہیں ہے - "ہر جُستجُو عَبث جو تِری جُستجُو نہ ہو"

    گویا ہم اس لڑی کے عنوان کو یوں کردیں ’’غالب کی ایک غزل جو نہ غالب کی ہے اور نہ دیوانِ غالب میں ہے، بلکہ مہدی حسن نے گائی ہے‘‘
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    وہ مری کار چرا لائے ہیں بازاروں میں:: پیروڈی از:؛محمد خلیل الرحمٰن

    وہ میری کار چرا لائے ہیں بازاروں میں پیروٍی از محمد خلیل الرحمٰن (احمد ندیم قاسمی سے معذرت کے ساتھ) وہ مری کار چرا لائے ہیں بازاروں میں جل رہا ہوں میں انہیں دیکھ کے اخباروں میں کار چوری کی تو کھُل جاتی ہے فوراً فوراً پُرزے کھُلتے ہیں تو بِک جاتے ہیں بازاروں میں مجھ سے کتراکے مری کار چرا کر لے...
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    تاسف میرے والد نہیں رہے۔

    الٰلھم اغفر لحینا ومیتنا وشاھدنا وغائبنا وصغیرنا وکبیرنا وذکرنا وانثٰنا۔ اللٰھم من احییتہ منا فاحیہ علیٰ الاسلام ومن توفیتہ منا فتوفہ علیٰ الایمان
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    منصور آفاق کی تازہ غزل

    بہت خوب ہے جناب۔ داد قبول فرمائیے
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    ایک مکالمہ: (علامہ اقبال سے معذرت کے ساتھ):: از محمد خلیل الرحمٰن

    ذوالقرنین بھائی ڈگری ڈگری ہوتی ہے ، اصلی ہو یا جعلی، اور شادی شادی ہوتی ہے ، چاہے ماشا ء اللہ آپ کی طرح ایک ماہ بھی نہ ہوا ہو، چاہے ہماری طرح پچیس سال ہوچکے ہوں۔ لہٰذا اب آپ اپنے آپ کو بھی ہم شادی زدوں میں شمار کیجیے۔ اب آپ بھی ہماری طرح رضیہ و انجم کے صرف خواب ہی دیکھ سکتے ہیں :):):) بھائی یہ...
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    اسپین میں ٹرین حادثہ: کٹ اور پیسٹ تعزیتی پیغام بھیجنے پر وزیرِ اعظم جناب راجوئے کی بھد اڑائی گئی

    :laugh::laugh: ہاہاہا۔ چیک ریپبلک کے جھنڈے کا چیکرڈ ڈیزائن۔ :laugh::laugh:
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    محفلین کے ناموں کا تحفہ

    امجد میانداد بھائی اب تک چالیس نام لکھ چکے ہیں۔ چالیس نئے، اچھوتے اور منفرد خیال۔ کیسے ممکن بنایا!!!!! ماشاء اللہ ۔ دوبارہ داد دینے کو جی چاہا۔
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    محفلین کے ناموں کا تحفہ

    درایں چہ شک براوو امجد میانداد بھائی !!! سدا خوش رہیے
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    ڈاکٹرفرمان فتح پوری۔۔۔ ہستی ہماری ،اپنی فناپردلیل ہے۔۔۔۔ از خاور چودھری

    بہت خوبصورت خراجِ عقیدت پیش کیا ہے آپ نے فرمان فتح پوری مرحوم کو۔ داد قبول فرمائیے۔ اور بہت عرصے بعد محفل پر دوبارہ آمد پر خوش آمدید۔ امید ہے آپ سے مزید اور مسلسل استفادے کا موقع ملتا رہے گا۔
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    دشت و دریا چھان کے چپ رہ گیا ۔۔۔۔۔ از خاورچودھری

    بہت عمدہ ۔ بہت داد قبول فرمائیے خاورچودھری بھاائی۔
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    اسپین میں ٹرین حادثہ: کٹ اور پیسٹ تعزیتی پیغام بھیجنے پر وزیرِ اعظم جناب راجوئے کی بھد اڑائی گئی

    شمشاد بھائی لمحہء فکریہ ہے۔ ہمیں کاپی پیسٹ کے بے دریغ استعمال کے بارے میں کچھ سوچنا ہوگا۔
Top