ایک اختلاف تو یہ ہے کہ آیا کیلنڈر طلوع قمر کے اعتبار سے کیا جائے یا رویت قمر کے اعتبار سے۔ مثلاً فقہ کونسل آف نارتھ امیریکہ کا فیصلہ طلوع قمر کے حق میں ہے۔ جبکہ پاکستان میں رویت قمر کو معیار مانا جاتا ہے۔
خیر اگر رویت قمر کو بھی معیار مانا جائے تب بھی کمیٹی کا کردار بہت متنازعہ رہا ہے۔ ماضی میں...