نتائج تلاش

  1. عثمان

    صومالیہ میں نائٹ کلب کے مالک عبد اللہ کی خانہ کعبہ کا موذن بننے کی کہانی

    ایسی ایمان افروز کہانی کے لئے تو کسی لنک ، حوالے کی بھی ضرورت نہیں۔ جزاک اللہ!
  2. عثمان

    گوگل بھی جشنِ آزادی منائے گا

    بہت خوب! چند برس پہلے تک گوگل کا یہ رواج کافی محدود تھا۔ میں نے تو باقاعدہ ایک ای میل کی تھی کہ دوسرے ممالک کے تہوار ، اور دلچسپی کے مواقع کا خیال رکھتے ہوئے گوگل ڈوڈل بنائے جائیں۔
  3. عثمان

    اسلامی نظریہ اور ثقافت

    جیسا کہ اوپر کہا کہ یہ آپ کی ناگواری طبع کے لئے مخصوص ہے۔ اسی ضمن میں لے لیجیے۔ ;)
  4. عثمان

    انگریزی حساب سے نہیں بلکہ شمسی حساب سے. شمسی کیلنڈر اور قمری کیلنڈر کا موازنہ ہے.

    انگریزی حساب سے نہیں بلکہ شمسی حساب سے. شمسی کیلنڈر اور قمری کیلنڈر کا موازنہ ہے.
  5. عثمان

    اسلامی نظریہ اور ثقافت

    نفرت انگیزی بلکہ نفرت پرستی پر مبنی مراسلے پڑھ کر ششدر ہوں۔ :shock::eek: کسے پکڑیں کسے چھوڑیں۔ ساجد بھائی شکریہ ، ایک عمدہ مراسلے اور اتمام حجت کا۔ :) دیگر مفتیان عظمیٰ اور جملہ مومنین کی ناگواری طبع کے لئے ہم بتاتے چلیں کہ ہم ایک ہندو کولیگ کے ساتھ لنچ ایک ہی پلیٹ میں کرتے ہیں۔ کبھی وہ ہمارے...
  6. عثمان

    دنیائے اردو محفل

    چلئے ہم Virgo Supercluster کی کمی پوری کر دیتے ہیں۔ :)
  7. عثمان

    دنیائے اردو محفل

    نامکمل! ملکی وے کا تذکرہ رہ گیا۔
  8. عثمان

    تعارف افریقہ سے جنید اختر کا سلام

    محفل میں خوش آمدید! موزبیق کب سے اور کس سلسلے میں مقیم ہیں۔ وہاں پاکستانی کمیونٹی کتنی تعداد میں ہے ؟ اگر شئیر کرنا چاہیں تو۔ :)
  9. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    وہ تو کمپیوٹر کا مسئلہ ہے۔ نیٹ کا تو نہیں۔ :)
  10. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    وہیں ورجینیا ہی میں مقیم ہیں نا آجکل۔ :)
  11. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    پھر بے فکر رہیے۔ ٹھیک چلے گا۔ :)
  12. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    اللہ کا شکر ہے۔ آپ سنائیے۔ پڑھائی کیسی جا رہی ہے۔ :)
  13. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    مانو بلی کیسے مزاج ہیں۔ اگلا سمیسڑ کب شروع ہو رہا ہے۔ :)
  14. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    کہیں نیٹ بھی روزے سے تو نہیں۔ :)
  15. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم! کیا چل رہا ہے۔ :)
  16. عثمان

    مریخ پر غروب آفتاب کا منظر

    جی ہاں! تفصیل: 95.32% carbon dioxide 2.7% nitrogen 1.6% argon 0.13% oxygen 0.08% carbon monoxide بلکہ سیارہ مریخ کے قطبین میں برف بھی موجود ہے۔ لیکن غالباً ہوا کا دباؤ انتہائی کم ہونے کی وجہ سے پانی مائع حالت میں نہیں ٹھہر سکتا۔ البتہ ماضی میں مریخ پر پانی کی مائع حالت میں موجودگی کے کچھ آثار...
  17. عثمان

    پاکستان کی داستانِ ہوش رُبا ۔ ندیم ایف پراچہ

    ہمارے خیال میں یہ ضیائی آمریت سے زیادہ تُرک گلوکارہ کے بھونڈے ناچ کا کمال ہے کہ اس ویڈیو کو ایسے انجام بد سے دوچار ہونا پڑا۔ :ROFLMAO:
  18. عثمان

    پاکستان کی داستانِ ہوش رُبا ۔ ندیم ایف پراچہ

    ہائے ہائے ظالم یہ کیسے کیسے ہوش رُبا مناظر دکھا ڈالے۔ :)
  19. عثمان

    پاکستانی انجینئر نے پانی سے گاڑی چلا دی

    محترم ، تحقیق و ایجاد کا سائنسی عمل اس قدر سطحی نہیں کہ روزمرہ کی مستعمل اشیاء کی بنا پر اس کی درجہ بندی کی جائے۔ میں آپ کو نیوٹن اور آئن سٹائن کی مثالیں دے چکا ہوں جن کے نام سے کوئی ایجاد منسوب نہیں لیکن جدید سائنس ان عظیم سائنسدانوں کی تحقیق و دریافت کی مرہون منت ہے۔ کوئی بھی ایجاد محض ایک شخص...
Top