نتائج تلاش

  1. عثمان

    ہم خیال

    چلئے پھر میں سائیڈ پر انتظار کرتا ہوں۔ کچھ مال پانی آتا نظر آیا تو مجھے تو اِن سمجھیں۔
  2. عثمان

    انٹرویو افطار حسیب نذیرگل کے ساتھ

    یعنی کامرس میں آگے جاری رکھنے کا ارادہ نہیں؟ :)
  3. عثمان

    انٹرویو افطار حسیب نذیرگل کے ساتھ

    مثلاً کیا پڑھنے کا ارادہ ہے؟ کاروبار کونسا کرنا چاہو گے؟ :)
  4. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    السلام علیکم! لگتا ہے سب ہی افطاری کو چلے گئے۔ :)
  5. عثمان

    انٹرویو افطار حسیب نذیرگل کے ساتھ

    مستقبل قریب کے کچھ ارادے بتاؤ۔ :):)
  6. عثمان

    ہم خیال

    بالکل! کچھ مال پانی ملنے کی سبیل ہو تو ہم خیالی کا فائدہ بھی ہے۔ ورنہ خالی خولی ہم خیالی محض خام خیالی ہے۔
  7. عثمان

    ہم خیال

    خزانچی کا عہدہ مجھے ملنا چاہیے۔ میں بھی "ٹیم" کا حصہ بننے کو تیار ہوں۔
  8. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    کیسے مزاج ہیں :):)
Top