لگے ہاتھوں آئن سٹائن ، نیوٹن اور دیگر اکثر و بیشتر سائنسدانوں اور ریاضی دانوں کا بائیو ڈاٹا بھی دیکھ لیجیے۔ آپ کو مزید مایوس ہوگی کہ کوئی ایجاد نظر سے نہیں گزرے گی۔ :)
محقق ضروری نہیں کہ موجد ہو تو تبھی کامیاب گنا جائے گا۔ :)
ڈاکٹر عطا الرحمن کا بین الاقوامی جرائد میں شائع شدہ تحقیقی مقالات کی...