یہ محض مزاق نہیں ہے۔ آئس کریم یا برگر وغیرہ کو ہاتھ سے توڑ کر کھانے کی بجائے براہ راست کھا لینے کو کئی لوگ خلاف حدود (مذہبی و معاشرتی) سمجھتے ہیں۔ کچھ تو اس حوالے سے برگر ہی کو پسند کی نظر سے نہیں دیکھتے۔
لہذا میں اگر ان سے برگر یا آئس کریم وغیرہ کے متعلق سوال کروں تو وہ اسے محض مزاق نہیں...