مزید سوالات برائے تیمور۔۔۔
ان کے ٹوُتھ برش کا رنگ کیا ہے ؟
جوتے کونسے پہنتے ہیں تسموں والے یا دوسرے ؟
کھانا کھانے کے بعد دانتوں کا خلال کرتے ہیں یا نہیں ؟
ہاتھ دھوتے وقت کیا صابن کی جھاگ بنانے میں وقت تو نہیں ضائع کرتے ؟
:p:p:p
جی میرا تعلق تو لاہور سے ہی ہے البتہ اقامت لاہور میں نہیں ہے۔
ایسا کیجیے گا کہ میرے حصہ کا کھانا بھی خود ہی کھا کر خود ہی بل ادا کر کے شکریہ مجھ سے وصول کر لیجیے گا۔ :):)
کم از کم امریکہ کینیڈا کی حد تک میں آپ کو بتا سکتا ہوں کہ یہاں آج کل کمپیوٹر سائنس اور پروگرامنگ کے سلسلے میں نئے طلبا کو یونیورسٹیز کی سطح پر آجکل یہی پائے تھن لینگوئج سکھائی جا رہی ہے۔ بلکہ پہلے سمیسڑ کا پہلا کورس ہی اس زبان کا تعارف ہوتا ہے۔ :)
احباب گرامی غصہ جانے دیجیے۔ اور روح کو رب العالمین کی ایک خوبصورت تخلیق گردانتے ہوئے شکر بجا لائیے کہ اگر یہ روح ہم میں نہ ہوتی تو ہم محض ایک پتہ، پتھر سے زیادہ کچھ نہ ہوتے جو شائد اپنے آپ سے یہ سوال بھی پوچھ نہ پاتا کہ آخر یہ روح کیا ہے ؟ :)
اوریا مقبول جان نے حسب دستور اور حسب توقع اسے اردو کی ترویج و ترقی کی بجائے "اسلام اور مغرب" کا رنگ دینے کی کوشش ہے۔ ارتقاء لسان ایک حقیقت ہے۔ انسانی آبادیاں بھی اس وقت سے ہجرت کر رہی ہیں جب سے انسان زمین پر آباد ہے۔
موصوف ایک جگہ فرماتے ہیں کہ "کوئی چین چھوڑ کر نہیں گیا۔" بندہ پوچھے کہ یہ جو...