نتائج تلاش

  1. عثمان

    لاہور میں عید ملن پارٹی

    یعنی وہ مکا آپ کو جا لگا!! :laughing:
  2. عثمان

    لاہور میں عید ملن پارٹی

    مجھے واقعی نہیں معلوم۔
  3. عثمان

    لاہور میں عید ملن پارٹی

    چلئے بِل ادائیگی سمیت میرے ذمہ! :atwitsend:
  4. عثمان

    لاہور میں عید ملن پارٹی

    آآآآآآآآآآآآآآآآ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  5. عثمان

    مبارکباد محکمہ اعلیٰ تعلیم میں ہمارا تقرر

    صرف چار چھے لوگ ؟ اجی کہاں کے فاتح ہیں آپ ، درجن بھر لوگوں کی نظر انداز فہرست میں تو خاکسار اپنا منفرد مقام رکھتا ہے۔:D جنتی جائیداد کا شکریہ!! بدلے میں انہی چار چھے لوگوں کی طرف سے ہمارے نام کیا گیا جہنمی رئیل اسٹیٹ آپ سنبھالیے۔;);)
  6. عثمان

    لاہور میں عید ملن پارٹی

    چلو پھر دیکھنا نہ ، صرف حصہ بن جانا :p
  7. عثمان

    مبارکباد محکمہ اعلیٰ تعلیم میں ہمارا تقرر

    گھپلے کر کے ہی فاتح بنے ہیں۔ ;)
  8. عثمان

    لاہور میں عید ملن پارٹی

    کر لیا! بِل آپ کے ذمہ نکلا ہے۔ اب جب کبھی لاہور آؤں گا تو یہ پرنٹ آؤٹ بطور رسید اپنے ساتھ لاؤں گا۔ :D
  9. عثمان

    لاہور میں عید ملن پارٹی

    اور بِل کا مزا کون لے گا ؟ :thinking:
  10. عثمان

    لاہور میں عید ملن پارٹی

    بہت خوب! یعنی میری ورچوئل موجودگی بھی کنفرم ہوگئی! :thumbsup:
  11. عثمان

    My heart will go on... Celine Dion

    اگرچہ موسیقی کا مجھے بھی کوئی ایسا خاص شوق نہیں۔ بس کوئی دھن چاہے دیسی ہو یا پردیسی پسند آجائے تو لیپ ٹیپ پر بیٹھے ہی ہیڈ فون لگا لیتا ہوں۔ ہفتوں وہ گانے چلتے ہیں یہاں تک کے ان سے بور ہوجاؤں۔ :) ذاتی پیغام پر رابطہ ضرور کروں گا۔ اگر کوئی فہرست فوری دستیاب ہو جو فورا بھیجی جا سکے تو ضرور بھیج...
  12. عثمان

    My heart will go on... Celine Dion

    واہ یار ، بہت خوب! انسائیکلو پیڈیا ہو تم پورے! میں عموماً یو ٹیوب پر اجنبی گانوں کے لئے آواراہ گردی کرتا رہتا ہوں کہ مبادا کوئی اچھے سر کا اجنبی گانا کان میں پڑ جائے۔ چند ترک ، ملالم اور عربی گانے بھی محفوظ کر رکھے ہیں۔ لیکن تم تو فلموں کے بعد اس فیلڈ میں بھی استاد نکلے۔ :)
  13. عثمان

    چیلنج

    بھئی مجھے تو معذور افراد کے متعلق ہنسی مزاح کبھی پسند نہیں آیا۔ ایک مزاحیہ پروگرام Just for Laugh بڑے شوق سے دیکھتا تھا۔ اس میں نابینا افراد کے بارے میں بھی کوئی نہ کوئی مزاق ہوتا تھا۔ میں وہ حصہ ہمیشہ چھوڑ دیتا تھا۔ خیر اپنا اپنا ذوق ہے کوئی برا نہ منائے۔
  14. عثمان

    My heart will go on... Celine Dion

    انگریزی اور دیسی گانوں کے علاوہ دوسری اجنبی زبانوں کی موسیقی کبھی یہاں شئیر کرو۔ :)
  15. عثمان

    آپس کی باتیں

    تبسم کے تبصرے پڑھ کر مجھے اشتیاق احمد کے ناولوں کی ایک معروف کردار فرزانہ یاد آتی ہیں۔ :)
  16. عثمان

    لاہور میں عید ملن پارٹی

    یہ میری طرف سے پیشگی شکریہ وصول کر لیجیے۔ جب تمام لوگ کھانا کھا رہے ہوں اور ویڈیو کانفرس میں شرکت کر رہے ہوں تو میرے اس اقتباس کا پرنٹ آؤٹ میز پر سجا رکھیے۔ :p
  17. عثمان

    مبارکباد محکمہ اعلیٰ تعلیم میں ہمارا تقرر

    خیر سی ایس ایس کر کے بھی ذمہ داریاں نبھائی جا سکتی ہیں۔ :)
  18. عثمان

    مبارکباد محکمہ اعلیٰ تعلیم میں ہمارا تقرر

    مجھے تو اسلامیہ کالج سول لائنز میں اپنے انگریزی کے ایک استاد یاد آگئے۔ ان کی تقرری کل وقتی لیکچرار کے طور پر ہی تھی۔ لیکن چونکہ کسی اور پیشہ سے بھی وابستہ تھے اس لئے لیکچر شپ کو وقت جزوی ہی دے پاتے تھے۔ :ROFLMAO: خیر انشااللہ آپ دونوں پیشوں سے انصاف کر پائیں گے۔ :)
  19. عثمان

    مبارکباد محکمہ اعلیٰ تعلیم میں ہمارا تقرر

    مبارک ہو! :) یعنی کل وقتی تدریس اور جز وقتی صحافت۔ :)
  20. عثمان

    انٹرویو ایک انٹر ویو مقدس کے ساتھ

    خلال ٹوتھ پک کو نہیں بلکہ ٹوتھ پک سے دانت صاف کرنے کے عمل کو کہتے ہیں۔ :)
Top