سوشل نیٹ ورکنگ کی دنیا میں یہ سب سے مہذب ترین طریقہ ہے کہ اگر آپ کسی کے رائے سے متفق نہیں لیکن بات بھی آگے نہیں بڑھانا چاہتے تو غیر متفق کا اظہار کر کے خاموشی اختیار کر لیں۔ اور یہی میں نے کیا۔
مجھے آپ کے مسلک ، مذہب ، اور اخلاقی نظریات سے فی الوقت کوئی سروکار نہیں۔ آپ کی بنیاد آپ کا اعتقاد ہے ،...