نتائج تلاش

  1. عثمان

    کراچی عید ملن کا کامیاب اختتام

    یہ مکے صرف بھیاؤں کے لئے ہی مخصوص ہیں۔ :p
  2. عثمان

    لاہور عید ملن پارٹی کا احوال

    بہت خوب ساجد بھائی ! لیکن یہ بابا جی سے شرماتے ہوئے آپ نے سرخ رومال کیوں منہ پر رکھا ہوا ہے ؟ :)
  3. عثمان

    طوتساق - مرجان ددہ (قدیم و جدید ترک موسیقی کا حسین ترین سنگم)

    میری ترکی کی سیر کی بھی ہمیشہ سے خواہش رہی ہے۔ دیکھو استنبول سے کب ملاقات ہوتی ہے۔ ترجمان کے طور پر حسان آپ کو لےجاؤں گا۔ :)
  4. عثمان

    طوتساق - مرجان ددہ (قدیم و جدید ترک موسیقی کا حسین ترین سنگم)

    بہت خوب! موسیقی کے حوالے سے ترکی واقعی سریلی اور میٹھی زبان ہے۔ آپ کا کہنا بالکل صحیح ہے! :):)
  5. عثمان

    کراچی عید ملن کا کامیاب اختتام

    یہ پوچھو کہ کس کس کو نہیں پڑا۔:p جو جتنے اچھے بھیا ہیں وہ اتنے ہی مکے کھا رہے ہیں۔ :nailbiting:
  6. عثمان

    لاہور عید ملن پارٹی کا احوال

    ہاہاہاہاہا۔۔۔۔۔۔ بہت خوب!! بھئی لاہور ملاقات کراچی والوں کی طرح بڑی بے شک نہ ہو لیکن اس دھاگے میں لاہوری مزا ضرور ہے۔ بہت خوب ساجد بھائی۔ میری ورچوئل موجودگی یقینی بنانے کا ایک بار پھر شکریہ! :):):)
  7. عثمان

    لاہور میں عید ملن پارٹی

    واہ واہ ، یہ ہوئی نا بات! خوش کر دیا! :D
  8. عثمان

    لاہور میں عید ملن پارٹی

    میرے پرنٹ آؤٹ شکریہ کا کیا بنا ؟ میز پر موجود تھا کہ نہیں ؟ :waiting:
  9. عثمان

    لاہور عید ملن پارٹی کا احوال

    امید ہے کہ اگلی عید ملن پارٹی تک یہ تذکرہ احوال مکمل ہوجائے گا۔ :D ساجد بھائی ، کوئی تصویر وغیرہ کا بھی بندوبست ہے کہ نہیں۔ :)
  10. عثمان

    احباب محفل کے ساتھ عید ملن پارٹی کی روداد، مجھ بے سخن کی زبانی

    بہت خوب! یار آپ لوگوں کی شاعری اور غیر ملکی زبان دانیوں کا تو مجھ پر خوب رعب شوب پڑ گیا ہے۔ :):)
  11. عثمان

    My heart will go on... Celine Dion

    زبانوں کے معاملے میں تو آپ اچھا خاصا کیریر بنا سکتے ہیں۔ کیا اس طرف کبھی توجہ دی یا محض شوق تک ہی محدود رہے۔ :)
  12. عثمان

    My heart will go on... Celine Dion

    اور یہ تمام کام آپ نے خود ہی کتب پڑھ کر انجام دے ڈالا! بہت خوب! میں نے یہاں ایک دفعہ فرانسیسی زبان سیکھنے کی کوشش کی تھی۔ یونیورسٹی میں دو کورس بھی کیے۔ لیکن ابتدائی درجہ سے آگے بڑھنے کی ہمت نہ کر پایا۔ آپ میں تو نئی زبانیں سیکھنے کی خوب صلاحیت ہے۔ :) میرا خیال ہے کہ اگر آپ چھ ماہ میں ترکی یا...
  13. عثمان

    کراچی عید ملن کا کامیاب اختتام

    لیں جی محمد احمد بھائی ، اب آپ بھی مقدس کا مکا کھانے کے لئے تیار رہیں۔ :rollingonthefloor:
  14. عثمان

    مبارکباد مقدس بٹیا رانی کو ایک عدد گلابی سال مبارک ہو

    بہت خوب! شادی کی سالگرہ مبارک ہو مقدس !! :):):) کہاں کہاں سیر کرنے گئی ہو اس کی روداد بھی ہوجائے۔ :)
  15. عثمان

    My heart will go on... Celine Dion

    تو کیا آپ ترکی زبان میں رواں ہیں ؟ باآسانی لکھ ، پڑھ اور بول لیتے ہیں ؟ :)
  16. عثمان

    اردو محفل کراچی عید ملن کی روداد

    اس کا احوال تو کسی بھوت ملن روداد دھاگے میں ہی ہوسکتا ہے۔ :oops:
  17. عثمان

    اردو محفل کراچی عید ملن کی روداد

    شک کس بات کا ؟ ۔۔۔ یہ کہ دماغی حالت درست ہے ؟ ;)
  18. عثمان

    اردو محفل کراچی عید ملن کی روداد

    یہ بھی ہوسکتا ہے کہ یہ میری سو سال پرانی تصویر ہو اور یہ میرا بھوت ہو جو آپ سے باتیں کر رہا ہے۔ :ROFLMAO:
  19. عثمان

    اردو محفل کراچی عید ملن کی روداد

    اوہ اچھا ، میرا خیال تھا کہ ان کی سمجھداری پر اب آپ کو کوئی شک ہے۔ :D
  20. عثمان

    اردو محفل کراچی عید ملن کی روداد

    یہ "تھے" سے آپ کی کیا مراد ہے جی ؟ :)
Top