قرۃالعین اعوان
لائبریرین
السلام علیکم
و علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہالسلام علیکم
یہ کیا ہے نانی اماں؟
بھیا ہیلو لکھنے کی کوششیہ کیا ہے نانی اماں؟
لگتا ہے موبائل سے آنلائن ہو۔بھیا ہیلو لکھنے کی کوشش
و علیکم السلامالسلام علیکم
کیا چل رہا ہے۔
آپ اس "تھوڑا سا" سے کب جان چھڑائیں گی بٹیا رانی؟ٹھیک ہوں بھیا
پراٹھا کھایاہے تھوڑا سا
بھیا سحری میں تو کھانا کھاتی ہوں وہ بھی چھڑانا چاہتے ہیں ؟آپ اس "تھوڑا سا" سے کب جان چھڑائیں گی بٹیا رانی؟
پگلی پری، کھانے سے جان نہیں چھڑانی بلکہ تھوڑا سا کھانے سے باز آجائیں۔ خوب کھایا کریں۔بھیا سحری میں تو کھانا کھاتی ہوں وہ بھی چھڑانا چاہتے ہیں ؟