کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

سیدہ شگفتہ نے 'کھیل ہی کھیل میں' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اپریل 9, 2012

لڑی کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
  1. سیدہ شگفتہ

    سیدہ شگفتہ لائبریرین

    مراسلے:
    29,392
    السلام علیکم​
    گزشتہ دھاگے کی پہلی پوسٹ تفصیل سے لکھ دی تھی جس کا نتیجہ یہ نکلا کہ وہ دھاگہ ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہا ۔ ۔ ۔ تو ہوا یوں کہ گزشتہ سلسلے کی سنچری مکمل ہو چکی ہے ، اراکین کی رفتار کو دیکھتے ہوئے سفارش کی جاتی ہے کہ یہ جتنے بھی بولنے والے ہیں ان سب پر ٹیکس لگایا جائے :happy: ۔ اراکین کی رفتار بتاتی ہے کہ صرف اسی ایک دھاگے کی ٹیکس آمدنی سے ہی اردو ویب کے تمام اخراجات مکمل ہو جایا کریں گے بلکہ مزید بھی بچ جائے گا اور وہ اتنا ہو گا کہ اس دھاگے کے غریب غربا میں تقسیم بھی کیا جا سکے ۔اس دھاگے کے غریب غرباء اپنا نام منتظمین اعلٰی کے پاس جمع کروا سکتے ہیں :happy:
    چلیں جی سنچری سیلیبریشن کا آغاز ہوتا ہے تاکہ گزشتہ دھاگہ مقفل کیا جا سکے اور پھر نیا دھاگہ شروع کیا جا سکے ، ، سنچری منانے کی اس تقریب میں آپ کو آزادی ہے کہ جس طرح چاہیں شریک ہوں اور شیئر کریں ۔ اس دھاگے میں کچھ دلچسپ اعداد و شمار بھی شیئر کیے جائیں گے ۔ کچھ سوالات بھی پوچھے جا سکتے ہیں تا کہ معلوم ہو سکے کہ کتنے ذہین لوگ یہاں موجود ہیں اور کس کس کی یاد داشت اچھی ہے:happy:

    آپ سب کو بہت مبارک باد جنھوں نے اس سلسلے میں شرکت کی !

    اب دیکھتے ہیں کہ اس دھاگے میں باتیں زیادہ ہوتی ہیں یا کھانا پینا چلتا ہے :happy: ، ویسے کیا کوئی اندازہ لگا سکتا ہے کہ ویں نمبر پر جو پوسٹ ہو گی وہ کس رکن کی ہو گی ؟ اور گزشتہ دھاگے میں 50 نمبر کی پوسٹ کس رکن کی تھی ؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 6
    • زبردست زبردست × 2
  2. سیدہ شگفتہ

    سیدہ شگفتہ لائبریرین

    مراسلے:
    29,392
    اس پوسٹ میں وہ اعداد و شمار جو اگلے صفحات میں آئیں گے وہ ساتھ ساتھ یہاں شامل کر دئیے جائیں گے ۔​
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,149
    وعلیکم السلام، چلیں دیکھتے ہیں کہ سبھی اراکین نے کیا کیا گل کھلائے ہیں پچھلے سو دھاگوں میں۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. سیدہ شگفتہ

    سیدہ شگفتہ لائبریرین

    مراسلے:
    29,392
    ابن سعید بھائی ، اعداد و شمار کے ذیل میں پہلا سوال آپ کی جانب سے پلیز

    اور اس بار آئسکریم پارلر کھولا جا سکتا ہے یہاں جو اراکین کار و بار کھولنے میں دلچسپی رکھتے ہوں :happy:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. سیدہ شگفتہ

    سیدہ شگفتہ لائبریرین

    مراسلے:
    29,392
    :happy: :happy:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  6. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,149
    پچھلے سو دھاگوں میں پیغامات کی ٹھیک ٹھیک مجموعی تعداد کیا ہے؟ واضح رہے کہ سارے سو کے سو دھاگے اب مقفل ہو چکے ہیں۔ :) :) :)

    اشارہ: چوکہ ہر دھاگہ ایک ہزار یا کچھ زئاد پیغامات کے آس پاس مقفل کر دیا جاتا رہا ہے اس لئے اندازہ لگانا قدرے آسان ہے لیکن حتمی تعداد بتانے کے لئے تھوڑی سی ایکسرسائز کرنی ہوگی۔ :) :) :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  7. ناعمہ عزیز

    ناعمہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    23,236
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    السلام علیکم :)
     
  8. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,149
    وعلیکم السلام، یسی ہیں ننھی پری؟ :) :) :)
     
  9. عثمان

    عثمان محفلین

    مراسلے:
    9,713
    موڈ:
    Cheerful
    یہ سیلبریشن اسی دھاگے میں کی جا چکی ہے ، اور بنتی بھی اسی دھاگے میں تھی۔ :rolleyes:
    ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ اس سلسلے کا اگلا دھاگہ کھولا جاتا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  10. ناعمہ عزیز

    ناعمہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    23,236
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    میں بالکل ٹھیک لالہ آپ کیسے ہیں؟؟؟:rolleyes:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  11. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,069
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed


    السلام علیکم، ان میں پہلا نام میرا لکھ لیں اور چندہ تقسیم کرتے وقت میرا خاص خیال رکھیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  12. ناعمہ عزیز

    ناعمہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    23,236
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    چاچوووووووووووووووووووووو آگئے :dancing:
     
  13. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,069
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    و علیکم السلام

    اب سنچری پوری ہو چکی ہے۔ اپنا اوتار بدل لو۔
     
  14. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,069
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    میں جا رہا ہوں، مجھے نیند آ رہی ہے۔
     
  15. ناعمہ عزیز

    ناعمہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    23,236
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    مینو کوئی نہیں پتا :(
     
  16. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,149
    ہم بھی بالکل بخیر ہیں گڑیا رانی۔ رات کا کھانا کھا رہے تھے اس لئے جواب دینے میں تاخیر ہوئی۔ :)
     
  17. ناعمہ عزیز

    ناعمہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    23,236
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    میرے اوتار پر تبصرہ ؟:rolleyes:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  18. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,069
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    تہانوں کی نئیں پتہ؟ ابھی میرے دفتر جانےمیں تین گھنٹے باقی ہیں۔
     
  19. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,069
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    اچھا ہے، بلکہ بہت اچھا ہے۔
     
  20. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,149
    ایسے گالوں والی بچیوں کے دونوں گال ہولے سے چٹکی سے پکڑ کر ناک لڑانے کا اپنا ہی لطف ہے۔ :) :) :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • نا پسندیدہ نا پسندیدہ × 1
لڑی کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

اس صفحے کی تشہیر