نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    ہمیں کیسے سیاسی راہنما کی ضرورت ہے؟

    ایک نظریہ یہ بھی ہے کہ “میرا سماجی فہم کہتا ہے کہ سیاست سماجی ماحول کا پرتو ہوتی ہے۔ جو( لیڈر) سیاست کو مثالی صورت میں دیکھنا چاہتا ہے، اسے چاہیے کہ پہلے سماج کو تبدیل کرے۔“ خورشید ندیم اور سماجی رویے سیاسی جدوجہد سے نہیں سماجی جدوجہدسے تشکیل پاتے ہیں۔سماج اگر ہدف نہ ہوتو محض سیاسی جدوجہد سے...
  2. الف نظامی

    معاشرے کا مجموعی مزاج

    معاشرہ کس طرح بنتا ہے ؟ معاشرہ بحیثیت مجموعی جو کچھ پڑھتا ہے ، جوکچھ سنتا ہے ، جو کچھ دیکھتا ہے اور جو کچھ اسے پڑھایا ، سنایا ، دکھایا جاتا ہے وہی اس معاشرہ کے مجموعی مزاج کا حصہ بنتا ہے۔ اگر افرادِ معاشرہ کو مثبت طرزوں پر پڑھایا ، سنایا ، دکھایا جائے تو معاشرے کا مجموعی مزاج بتدریج مثبت ہوتا...
  3. الف نظامی

    مایوسی کا موسم کب بدلے گا؟

  4. الف نظامی

    معاشرے کا مجموعی مزاج

    بہت شکریہ شہزاد احمد سوال کو دوسری طرح سے سامنے لاتا ہوں کہ: معاشرہ کے مجموعی مزاج کو تشکیل دینے میں خارجی اور داخلی عناصر کون کون سے ہیں۔ داخلی عناصر معاشرہ کے اندر موجود ہوتے ہیں اور معاشرہ کے مزاج کی اچھی یا بری تشکیل کرتے ہیں جبکہ خارجی عناصر معاشرہ کے باہر سے اس پر اثر انداز ہوتے ہیں اور اس...
  5. الف نظامی

    ہمیں کیسے سیاسی راہنما کی ضرورت ہے؟

    سیاسی رہنما (معاشرہ کا ایک فرد ) جو افرادِ معاشرہ پر اس طرح اثر انداز ہو کہ انہیں بھی اپنی طرح قانون کا پابند کر دے۔
  6. الف نظامی

    معاشرے کا مجموعی مزاج

    معاشرے کا مجموعی مزاج کس طرح بنتا ہے ، کس طرح بن سنورتا اور مہذب ہوتا ہے ، کون کون سے عوامل معاشرہ کے مجموعی مزاج پر اثر انداز ہوتے اور اس میں تغیر و تبدل لاتے ہیں اور قوموں کی تعمیر و ترقی میں معاشرے کے مجموعی مزاج کا کیا کردار ہے؟
  7. الف نظامی

    ایک نعت بغرض اصلاح و تنقید

    پرنور ، دل فروز فضائے حجاز ہے آقا کا در ہے اور جبینِ نیاز ہے خونِ حسین پوچھ رہا ہے یزید سے کیسا معاملہ تھا یہ اور کیا جواز ہے؟ محشرکا دل میں خوف ہے نہ موت کا خطر آقا مرا کریم ہے ، بندہ نواز ہے میلاد، نعت خوانیاں، اشکوں کی یہ جھڑی یادِ نبی میں اشک رواں ، دل گداز ہے
  8. الف نظامی

    میڈیا کا کام

    میڈیا کا کام بھی صرف خبر دینانہیں‘ لوگوں کی سوچ اور ذوق کی تعمیر بھی ہے۔ اسے(میڈیا کو) بتانا چاہیے کہ وہ کیا مسائل ہیں جن کو ہمیں اپنی ترجیحات میں شامل کرنا ہے۔ ایک ٹیلی ویژن چینل پر جب میں نے سیاسی پروگرام کی میزبانی کا آغاز کیا تو چینل کے سربراہ نے کہا: کامیاب اینکر وہ ہے جو سوال اٹھائے تو...
  9. الف نظامی

    ہمیں کیسے سیاسی راہنما کی ضرورت ہے؟

    سیاست دان کا کام یہ ہے کہ وہ قوم کو لائحہ عمل دے۔ وہ عوام کو بتائے کہ ان کے لیے صحیح کیا ہے اور غلط کیا۔ سیاست دان اپنے تجربات اور بصیرت سے وہ کچھ جانتا ہے جس کی خبر عام آدمی کونہیں ہوتی۔ مثال کے طور پر وہ بتاسکتا ہے کہ امریکی غلامی سے آزادی کیسے ممکن ہے؟ اسے معلوم ہے کہ قوموں کی تعمیر کیسے...
  10. الف نظامی

    معاہدے پر عملدرآمد نہ ہوا تو انتخابی عمل رکوا دینگے، طاہرالقادری

    حکومت اور سٹیٹس کو کی حامی جماعتوں کی یہ جرات کہ وہ آئینی شرائط (آرٹیکل 62 63 اور سپریم کورٹ کے انتخابی اصلاحات کے فیصلہ ) سے انحراف کر کے الیکشن کرائیں :)
  11. الف نظامی

    حفیظ تائب گھڑی مڑی جی بھر آوندا اے

    گھڑی مڑی جی بھر آوندا اے یاد اوہ نور نگر آوندا اے بہندیاں اٹھدیاں ٹردیاں پھردیاں روضہ پاک نظر آوندا اے ادبوں اکھ چکی نہیں جاندی سامنے جد اوہ در آوندا اے حرف لباں تے آون دی تھاویں اکھیاں دے وچ تر آوندا اے اوہدے درد بنا کد تائب شعر گُلاں تے زر آوندا اے (حفیظ تائب رحمۃ اللہ علیہ)
  12. الف نظامی

    حفیظ تائب ہوئے کمال سے اپنے وہ فائزِ رفعت

    شکریہ ، کچھ کلام یہاں موجود ہے۔
  13. الف نظامی

    اے ز کلک تو راست کارِ جہاں

    اے ز کلک تو راست کارِ جہاں
  14. الف نظامی

    حفیظ تائب ہوئے کمال سے اپنے وہ فائزِ رفعت

    بلغ العلیٰ بکمالہ کشف الدجیٰ بجمالہ حسنت جمیع خصالہ صلوا علیہ وآلہ (شیخ سعدی رحمۃ اللہ علیہ) ہوئے کمال سے اپنے وہ فائزِ رفعت چَھٹی جمال سے اُن کے تمام ظلمتِ شب خصائل اُن کے سبھی خوب اور پسندیدہ درود بھیجیں نبی پر اور ان کی آل پہ سب (حفیظ تائب رحمۃ اللہ علیہ) ( اللھم صلی علی النبی الکریم...
  15. الف نظامی

    میری اس غزل پر ایک نظر اصلاح کی

    قائم ہے جو اس پائے دگرگوں میں پڑے مت یکجا ہے جو اس زلفِ پریشاں سے پرے ہے از جمالِ رُوئے تو جمعیتِ صد جان و دل و ز پریشانیِ زلفِ تو ، پریشاں عالمے
  16. الف نظامی

    ڈاکٹر طاہر القادری کا لانگ مارچ میڈیا اور محفلین کی نظر میں

    براہ کرم ہدایت کی دعا فرما دیں۔ بہت شکریہ۔
  17. الف نظامی

    چند سیاسی شخصیات ؛ سوشل میڈیا تقابلی جائزہ

    پیپلز ٹالکنگ آباوٹ دس پیج ، کتنے لوگ اس صفحہ کو ڈسکس کر رہے ہیں ، 21 جنوری2013 طاہر القادری101,978 talking about this پرویز مشرف 60,546 talking about this عمران خان 54,490 talking about this شہباز شریف45,233 talking about this سید منور حسن 1,330 talking about this الطاف حسین 1,487 talking...
Top