نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    مہرنستعلیق فونٹ۔۔۔ تازہ نمونے

    "زابر"دست!!! بھئی بہت خوب!
  2. الف نظامی

    قاضی نذر الاسلام (1898-1976)

    قاضی نذر الاسلام کی لکھائی کا ایک نمونہ اے ستار اے غفار کر دے بیڑا پار دریا پہاڑ جنگل ، کرتے ہیں روز منگل زمین و آسماں کے ذرے ذرے کا عقیدہ ہے تو ہے پالنہار ، تو ہے کھیون ہار ۔ تو ہی ہے کرتار ، اے ستار روزی دینا کام ہے تیرا ۔سب سے اعلی نام ہے تیرا تو رحمن ہے، ذی شان ہے ، سلطان ہے ، اے...
  3. الف نظامی

    نظم ۔۔۔آوازِ بلالؓ۔۔والد گرامی جناب نصراللہ مہر صاحب

    سبحان اللہ ، سبحان اللہ۔ جب کائنات گم تھی اذانِ بلال میں تب روح بلال گم تھی نبی ﷺ کے خیال میں
  4. الف نظامی

    جب یار دیکھا نین پھر دل کی گئی چنتا اتر ۔ امیر خسرو

    بہت شکریہ فرخ منظور شئیر کرنے کے لیے۔ پہلے شعر کچھ نا مکمل سا لگتا ہے۔ جب یار دیکھا نین (---) پھر دل کی گئی چنتا اتر جب یار دیکھا نین بھر ، دل کی گئی چنتا اتر
  5. الف نظامی

    فارسی شاعری گفتم کہ روشن از قمر گفتا کہ رخسار منست ۔ خسرو (مع منظوم ترجمہ)

    بہت خوب۔ کہیں قوالی میں یہ کلام سنا تھا جس میں اس کا سرائیکی ترجمہ بھی شامل تھا۔
  6. الف نظامی

    مقابلے میں پوزیشن حاصل کرنے والا مقالہ

    جزاک اللہ یہ بھی ملاحظہ کیجیے نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی مجلسی عادات کا نمونہ
  7. الف نظامی

    میں پہلے آبِ زم زم سے قلم تطہیر کرتا ہوں - جبار واصف

    بے وضو عشق کے مذہب میں عبادت ہے حرام خوب رو لیتا ہوں خواجہ ﷺ کی ثنا سے پہلے (حافظ مظہر الدین مظہر)
  8. الف نظامی

    قصیدہ در منقبتِ امام علی مع شرح - مرزا اسد اللہ خان غالب

    سبحان اللہ۔ دم ہمہ دم علی علی ، دم ہمہ دم علی علی اپنے اللہ کا صد شکر ادا کرتا ہوں جس نے وابستہ کیا دامنِ شبیر کے ساتھ ( سید انور حسین نفیس رقم)
  9. الف نظامی

    رضا مصطفےٰ جانِ رحمت پہ لاکھوں سلام

    جس سہانی گھڑی چمکا طیبہ کا چاند اس دل افروز ساعت پہ لاکھوں سلام اس سلام کی تضمین سید نصیر الدین نصیر نے بھی لکھی ہے جو "تضمینات بر کلام امام احمد رضا" میں موجود ہے اور معروف خطاط اور عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے سرپرست سید انور حسین نفیس الحسینی نے بھی لکھی ہے جو ان کے مجموعہ کلام برگِ گل میں...
  10. الف نظامی

    نعت۔۔۔ سب سے پہلے مشیت کے انوار سے نقش روئے محمد بنایا گیا ۔ پروفیسر کرم حیدری ۔

    نعت ایم پی تھری میں سننے کے لیے listentoyoutube.com پہ جائیں اور اس یوٹیوب ویڈیو کا لنک دیجیے تھوڑی دیر بعد ایم پی تھری فارمیٹ میں نعت ڈاون لوڈ کر لیجیے۔
  11. الف نظامی

    نعت۔۔۔ سب سے پہلے مشیت کے انوار سے نقش روئے محمد بنایا گیا ۔ پروفیسر کرم حیدری ۔

    جزاک اللہ ، بہت خوبصورت نعت۔ اس نعت کو سید منظور الکونین نے بہت ہی خوبصورت انداز میں پڑھا ہے۔ سب سے پہلے مشیت کے انوار سے نقش روح محمد بنایا گیا پھر اسی نقش سے لے کے کچھ روشنی بزم کون و مکاں کو سجایا گیا وہ چراغ محبت جو روز ازل خلوت لامکاں میں جلایا گیا نور سے اس کے آخر جہاں کا جہاں ذرے ذرے...
  12. الف نظامی

    کیا کمپیوٹر خطاطوں کا نام و نشان مٹادیں گے؟

    خطاطی کو نصاب کا حصہ بنایا جائے حضرت علامہ اقبال نے کہا تھا ذرا نم ہو تو یہ مٹی بہت زرخیز ہے ساقی اشرف ہیرا جیسے ذہین، باہمت جوان کو دیکھ کر یقین ہو جاتا ہے کہ علامہ اقبال نے جوانوں کوپیروں کا استاد بنانے کا درس غلط نہیں دیا تھا، حال ہی میں پاکستان کے بین الاقوامی شہرت کے خطاط اشرف ہیرا نے...
  13. الف نظامی

    اردو کمپیوٹنگ کا نصاب

    گریجوایشن تک اردو کی لازمی تعلیم اور کمپیوٹر ایجوکیشن میں اردو کمپیوٹنگ کا مضمون لازمی قرار دیا جائے۔
Top