چیف ایگزیکٹیو پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی طارق سدوزئی نے کہا ہے کہ دس سال سے بجلی کے سسٹم کو اپ گریڈ نہیں کیا گیا۔ خیبر پختونخوا کو ضرورت کے مطابق بجلی مل بھی جائے تو لوڈ شیڈنگ کا مسلہ تین سال سے قبل حل نہیں ہو سکتا۔
پشاور میں میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے چیف ایگزیکٹیو پیسکو طارق سدوزئی نے بتایا کہ...
وزیر اعظم نواز شریف آج آزاد کشمیر میں پاکستان کے پہلے پانی سے چلنے والے نجی بجلی گھر کا افتتاح کریں گے۔ یہ بجلی گھر چلنے سے ملک کو سالانہ 10 کروڑ ڈالر کی بچت ہوگی۔ حب پاور کمپنی کے تحت دریائے جہلم پر بننے والے اس بجلی گھر سے 84 میگا واٹ بجلی پیدا کی جائے گی اور یوں ایک لاکھ پینتیس ہزار ٹن خام...
JS Bank has initiated a Go Green drive converting the Dhoraji branch in Karachi to solar power. That means all computers, servers; ATM and teller stations are now powered by solar energy.
1-حوالہ فراہم کیجیے
2-ایک سٹریٹ لائٹ کتنی بجلی خرچ کرتی ہے فی شہر اس کو کم از کم 500 سے ضرب دیں تو کتنی بجلی بن جائے گی ، اور شمسی توانائی پر منتقل کرنے سے کتنی بجلی کی بچت ہوگی :)
3-مجھے تو پاکستانی ہونے پہ فخر ہے۔
کراچی: بینک الفلاح کے چیف ایگزیکٹو آفیسر عاطف باجوہ اور بخش انرجی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر عاصم بخش کی موجودگی میں بخش انرجی کی جانب سے بینک کی 2 اے ٹی ایم کے لیے 2 کلو واٹ کے حامل سولر پلانٹس کی تنصیب کی گئی، مذکورہ پلانٹس اے ٹی ایم سیکیورٹی سسٹم، برانچ کے سرورز اور روٹرزکوآپریٹ کرنے کی صلاحیت کے...
کینیڈا کی کیوٹو پروٹوکول سے علیحدگی
از : شیخ جابر
بحوالہ: روزنامہ ایکسپریس
ربط:
http://www.express.pk/story/146928
کینیڈا دنیا کا پہلا ملک ہے جس نے ’’کیوٹو پروٹوکول‘‘ سے علیحدگی کا اعلان کردیا ہے۔ کینیڈا کا شمار توانائی پیدا کرنے والے اہم ممالک میں کیا جاتا ہے۔ کینیڈا کے وزیر ماحولیات ’’پیٹر...
وزیراعظم پاکستان نواز شریف نے شمسی بجلی گھر تیار کرنے والی چینی کمپنی کو پاکستان میں شمسی بجلی گھر لگانے کی دعوت دی ہے۔
سرکاری خبر رساں ایجنسی اے پی پی کے مطابق وزیر اعظم نے یہ دعوت جمعرات کو چائنہ نارتھ انڈسٹریز کارپوریشن (نارنکو) کے چیئرمین وانگ ژی تونگ کی سربراہی میں پانچ رکنی وفد سے ملاقات...
http://www.listentoyoutube.com
پر جائیں اور اس یو ٹیوب ویڈیو کا لنک
www.youtube.com/watch?v=Xc3UY_CNF7k
دینے پر ایم پی تھری فائل ڈاون لوڈ کر کے آڈیو سماعت کیجیے۔