اسلام آباد لانگ مارچ مع ڈیکلریشن پر عمل درآمد کے حوالے سے آنے والے دن انتہائی اہم و نازک ثابت ہوں گے، تاریخ مری ڈیکلریشن کے حوالے سے مختلف کہانی سنائی ہے مگر اس بارے لوگ امید رکھتے ہیں کہ اسلام آباد ڈیکلریشن پر حرفاً و روح کے مطابق عمل کیاجائے گا ، اس پر عملدرآمد کی صورت میں پاکستان کو اس سے...