نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    طاہرالقادری سیاسی محتسب کا کردار ادا کریں، شجاعت حسین

    بھائی بہتر ہوگا کہ آپ پہلے میری تحریروں کا جائزہ لیں اور پھر بات کریں :)
  2. الف نظامی

    ایل ای ڈی ٹیکنالوجی نے آرائش کو نئی جہت سے روشناس کردیا

    ایل ای ڈی لائٹس نے بجلی کا خرچ کم کرنے کے ساتھ برقی سجاوٹ کو بھی ایک نئی جہت سے روشناس کرادیا ہے۔ برقی سجاوٹ کے لیے زیادہ بجلی خرچ کرنے والے عام بلب پر مشتمل جھالروں کی جگہ اب ایل ای ڈی سے چلنے والی کم قیمت ، واٹر پروف اور انتہائی کم بجلی سے چلنے والی جھالروں نے لے لی اور شادی بیاہ دیگر تقریبات...
  3. الف نظامی

    طاہرالقادری سیاسی محتسب کا کردار ادا کریں، شجاعت حسین

    جب آپ کے پاس گفتگو کے لیے الفاظ نہ ہوں تو آپ ہنسی مذاق ہی کر سکتے ہیں یا تہذیب کی پٹری سے اتر سکتے ہیں یا کچھ اور بھی کر سکتے ہیں
  4. الف نظامی

    معاہدے پر عملدرآمد نہ ہوا تو انتخابی عمل رکوا دینگے، طاہرالقادری

    تحریک منہاج القرآن کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے کہ میرے دھرنے کے پہلے دن اور آخری دن کی تقریر میں کوئی فرق نہیں تھا۔ اگر پارلیمنٹ اور ایوان صدر پرقبضہ کرلیتا تو اس ملک میں جمہوریت نہ رہتی، پاکستان میں کوئی ذی شعور شخص نہیں چاہتا کہ فوج اقتدار پر قبضہ کر لے، یہ حکومت رہے یا نہ رہے...
  5. الف نظامی

    طاہرالقادری سیاسی محتسب کا کردار ادا کریں، شجاعت حسین

    اسلام آباد: مسلم لیگ(ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ ڈاکٹر طاہر القادری اسلام آباد سے میلہ لوٹ کر لے گئے ہیں۔ عمران خان اور ایم کیو ایم اب پچھتا رہے ہیں۔ ایک ٹی وی انٹرویو میں انھوں نے کہا کہ بلاشبہ طاہر القادری اسلام آباد سے کامیاب گئے ہیں۔ انھوں نے یہ کام باقاعدہ 7 سال کی منصوبہ بندی...
  6. الف نظامی

    سندھ میں خسرہ کی وبا کے خلاف پاک فوج نے مہم شروع کر دی

    سندھ میں پھیلنے والی خسرہ کی وبا کیخلاف پاک فوج نے مہم شروع کر دی اس سلسلے میں مختلف سرحدی علاقوں کے بعد بدین کے نواحی قصبے میں بھی مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا سندھ میں خسرہ کی وبا نے معصوم بچوں کو نہ صرف کملا کر رکھ دیا ہے بلکہ سیکڑوں کی زندگی بھی چھین لی ہے اسی جان لیوا وبا کی روک تھام...
  7. الف نظامی

    مبارکباد حوصلہ مند نوجوان

    خرم زکی محفل کے رکن ہیں۔
  8. الف نظامی

    ایف بی آر 24 لاکھ نان فائلرز کو کل سے نوٹسز جاری کریگا

    پیسے تو سرکاری خزانے میں جائیں گے حکومت تو اس پیسے کو کسی ترقیاتی منصوبے کے لیے استعمال کر سکتی ہیں الا یہ کہ اس منصوبے میں کرپشن و کمیشن کے ذریعے کچھ رقم بٹور لی جائے۔ تو مطلب یہ ہوا کہ ٹیکس نہ دینے کا ہر گز یہ جواز نہیں بنتا کہ حکومت یہ پیسے کھا جائے گی۔
  9. الف نظامی

    اسلام آباد ڈیکلریشن کا متن

    اگر آپ سیاسی و سماجی تبدیلی پر یقین رکھتے ہیں تو اس کے لیے جد و جہد کے ساتھ ساتھ مثبت فکر اور اللہ تعالی سے اچھی امید کا ہونا ضروری ہے۔
  10. الف نظامی

    گوادرمیں سمندری پانی کومیٹھا بنانے کا پلانٹ نصب کرنیکا فیصلہ

    بلوچستان کے ضلع گوادر میں پینے کے پانی کا مسئلہ حل کرنے کی غرض سے سمندری پانی کومیٹھا بنانے کے لیے واٹر ڈی سیلینیشن پلانٹ نصب کیا جائے گا۔ اس پلانٹ کی تنصیب کے لیے وفاقی حکومت دو ارب روپے کی گرانٹ جاری کرے گی۔ ذرائع کے مطابق اس پلانٹ کی تنصیب پر کام کا آغاز مئی 2013 میں کیا جائے گا اوریہ منصوبہ...
  11. الف نظامی

    امریکا نے صومالین حکومت کو سرکاری طور پر تسلیم کرلیا

    امریکا نے صومالیہ کی حکومت کو سرکاری طور پر تسلیم کرنے کا اعلان کر دیا جس کے بعد دونوں ممالک کے مابین سفارتی تعلقات کے ایک نئے دور کا آغاز ہوگیا۔ امریکی وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن نے واشنگٹن میں دورے پر آئے ہوئے صومالیہ کے صدر حسن شیخ محمود سے ملاقات کی جس کے دوران نئے تعلقات کے بارے میں بات چیت...
  12. الف نظامی

    بھارتی جنتا پارٹی اور آر ایس ایس دہشت گردی کے کیمپ چلا رہے ہیں، بھارتی وزیر داخلہ

    بھارتی وزیر داخلہ سشیل کمار شندھو کا کہنا ہےبھارتی جنتا پارٹی اور آر ایس ایس ملک میں دہشت گردی کے کیمپ چلا رہے ہیں۔ جےپورمیں حکمران جماعت کانگرس کا سالانہ اجلاس ہوا جس میں سونیا گاندہی اورمنموہن سمیت کانگرس کی اعلی قیادت موجود تھی، اس موقع پر بھارتی وزیرداخلہ سشیل کمارکا کہنا تھا کہ بی جےپی...
  13. الف نظامی

    ایف بی آر 24 لاکھ نان فائلرز کو کل سے نوٹسز جاری کریگا

    فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ریونیو میں اضافے اور ٹیکس برائے جی ڈی پی تناسب کو بڑھانے کی غرض سے قابل ٹیکس آمدنی کے حامل ان 24 لاکھ افراد کو 21 جنوری 2013 سے نوٹسز جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے جنہوں نے نیشنل ٹیکس نمبر تو حاصل کیا ہوا ہے لیکن ٹیکس سال 2011-12 کے آمدنی کے گوشوارے داخل نہیں کرائے ہیں۔ذرائع...
  14. الف نظامی

    اسلام آباد ڈیکلریشن کا متن

    اگر آپ سیاسی و سماجی تبدیلی پر یقین رکھتے ہیں تو اس کے لیے جد و جہد کے ساتھ ساتھ مثبت فکر اور اللہ تعالی سے اچھی امید کا ہونا ضروری ہے۔ و الی اللہ ترجع الامور (البقرہ ، ایت 210 (اور معاملات تو اسی (اللہ) کے سپرد ہیں)
  15. الف نظامی

    تاسف سہیل احمد عرف عزیزی صاحب کی والدہ انتقال کر گئی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔انا للہ و انا الیہ راجعون۔

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ تعالی ان کی مغفرت فرمائیں اور درجات بلند فرمائیں۔ آمین
  16. الف نظامی

    ہمیں کیسے سیاسی راہنما کی ضرورت ہے؟

    چند مزید اوصاف جو ایک لیڈر میں ہونا چاہیئں دیانت و امانت کا ہونا ٖقرآن و سنت کا مطالعہ ہونا، تاریخ و نظامِ سیاست و معیشتِ اقوام عالم کا درک اور قوانین مملکت بالخصوص آئین کا گہرا مطالعہ ہونا بصیرت (حالات پر گہری نظر ہونا اور اس کے مطابق ملک و ملت کے مفاد میں فیصلے کرنا ) بروقت فیصلہ کرنے کی صلاحیت
  17. الف نظامی

    ہمیں کیسے سیاسی راہنما کی ضرورت ہے؟

    بَسْطَۃً فِی الْعِلْمِ وَ الْجِسْمِ ؛ قیادت اور علم یہی معاملہ فوجی قیادت کے بارے میں بھی ہے، جیسے اللہ تعالیٰ نے طالوت کو بنی اسرائیل کے ایک گروہ پر بادشاہ مقرر کیا تو اس کی وجہ یہ بتائی: اِنَّ اﷲَ اصْطَفٰہُ عَلَیْکُمْ وَ زَادَہٗ بَسْطَۃً فِی الْعِلْمِ وَ الْجِسْمِ۔۔ (اللہ نے تمہارے مقابلے...
Top