نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    تحریک تحفظ پاکستان : منشور

  2. الف نظامی

    اردو بلاگرز کانفرنس "پہلا دن"

    سب سے زبردست بات قراردادِ لاہور ہے! گریجوایشن تک اردو کی لازمی تعلیم اور کمپیوٹر ایجوکیشن میں اردو کمپیوٹنگ کا مضمون لازمی قرار دیا جائے۔
  3. الف نظامی

    خدا فرمایا محبوبا، زمانے سارے تیرے نیں

    سبحان اللہ ، میری پسندیدہ نعت۔ یہ نعت ایک نعت گو شاعر "ناصر شاہ چشتی" مرحوم نے لکھی ہے۔
  4. الف نظامی

    شکیل مدنی : وہ حبیبِ رب شہ دو سرا

    سبحان اللہ۔ اللھم صلی علی النبی الکریم الامین الروف الرحیم۔
  5. الف نظامی

    ہو چاہے اک زمانہ کسی رہنما کے ساتھ

    ہو چاہے اک زمانہ کسی رہنما کے ساتھ ہم ہیں قسم خدا کی فقط مصطفیٰ ﷺ کے ساتھ منزل پہ ہم نہ پہنچے تو پہنچے گا اور کون ہم جادہ سفر میں ہیں کس پیشوا کے ساتھ یہ ساری کائنات ہےلولاک آشنا منسوب ہر چراغ ہے نور الہدی کے ساتھ رشتہ ہر ایک صبح کا شمس الضحی سے ہے ہر شب کو ربط خاص ہے بدرالدجی کے ساتھ...
  6. الف نظامی

    نام سے جس کے دل کو حرارت ملے

    نام سے جس کے دل کو حرارت ملے رات کو چاندنی کی عبارت ملے ہر قدم پر چمکتی بشارت ملے کون ہے؟ کون ہے؟ وہ تمہارے سوا مصطفےٰ ﷺ ، مصطفےٰ ﷺ ، مصطفےٰ ﷺ ، مصطفےٰﷺ جس نے پیغامِ مہر و مروت دیا درسِ انصاف و دینِ اخوت دیا آدمی کو نمِ آدمیت دیا کون ہے؟ کون ہے؟ وہ تمہارے سوا مصطفےٰ ﷺ ، مصطفےٰ ﷺ ، مصطفےٰ ﷺ ،...
  7. الف نظامی

    ڈاکٹر طاہر القادری کا لانگ مارچ میڈیا اور محفلین کی نظر میں

    ہمیں طاہر القادری کے حوالے سے زیادہ انتخابی اصلاحات (ایجنڈا) کا خیال ہےجس کا طاہر القادری کی مخالف پروپگنڈا ٹیم نے تذکرہ کرنا ہی گوارا نہیں کیا ، ذرا اسلام آباد لانگ مارچ ڈیکلریشن پڑھ لیں۔ حفیظ اہلِ "جہاں(ادب ، زبان)" کب مانتے ہیں بڑے زوروں سے منوایا گیا ہوں :) چند دن قبل کی یہ خبر بھی ، اس خبر...
  8. الف نظامی

    ڈاکٹر طاہر القادری کا لانگ مارچ میڈیا اور محفلین کی نظر میں

    یہ خبر ہر گز غائبانہ نہیں
  9. الف نظامی

    ڈاکٹر طاہر القادری کا لانگ مارچ میڈیا اور محفلین کی نظر میں

    تبدیلی(منصفانہ و عادلانہ انتخابی نظام) کی طرف ایک قدم! :) جیو طاہر القادری!
  10. الف نظامی

    معاشرے کا مجموعی مزاج

    میڈیا (ذرائع ابلاغ) کا بھی معاشرے کا مجموعی مزاج تشکیل دینے میں اہم کردار ہے۔ میڈیا کا کام
  11. الف نظامی

    میڈیا کا کام

    آگہی شعور تفکر اور تعلیم و تربیت ۔۔۔ کیا ذرائع ابلاغ کے اہداف یہ بھی ہونے چاہییں؟
  12. الف نظامی

    ایل ای ڈی ٹیکنالوجی نے آرائش کو نئی جہت سے روشناس کردیا

    بہت شکریہ ساجد بھائی۔ خبر میں ربط شامل کر دیا ہے۔ جو تصویر اس خبر میں لگائی گئی ہے وہ شاید یہاں سے لی گئی ہے
  13. الف نظامی

    ڈاکٹر طاہر القادری کا لانگ مارچ میڈیا اور محفلین کی نظر میں

    ڈاکٹر طاہر القادری نے اعلان کیا ہے کہ وہ خود یا ان کے خاندان کا کوئی فرد انتخابات میں حصہ نہیں لے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ سیاسی وراثت کا خاتمہ چاہتے ہیں۔ حکومت رہے یا نہ رہے لانگ مارچ کے معاہدے پر کوئی فرق نہیں پڑے گا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران تحریک منہاج القرآن کے سربراہ ڈاکٹر...
  14. الف نظامی

    ڈاکٹر طاہر القادری کا لانگ مارچ میڈیا اور محفلین کی نظر میں

    شمشاد صاحب ان شاء اللہ عمل بھی ہوگا ، قوم بیدار ہوگئی ہے اور اب آئین پاکستان پر عملدرآمد کا مطالبہ شد و مد سے ہو رہا ہے۔ ایک مثال دیکھیے:
  15. الف نظامی

    ڈاکٹر طاہر القادری کا لانگ مارچ میڈیا اور محفلین کی نظر میں

    آپ ذرا زحمت کیجیے اور اس تھریڈ میں دیکھ لیجیے کہ میرے کتنے پیغامات موجود ہیں اور کن موصوف نے اس دھاگے میں پوسٹ کرنے کا ریکارڈ قائم کیا ہے :) اس کے بعد کچھ کہیے گا۔
  16. الف نظامی

    ڈاکٹر طاہر القادری کا لانگ مارچ میڈیا اور محفلین کی نظر میں

    I can say it a thousand times. Does what Qadri say help or hurt Pakistan? Does what Qadri say help or hurt Zardari and Sharifs? Decide that!! TUQ has made central issue of non tax and utility bills payers, bank defaulters, perjurers not even being allowed stand for election. THANK HIM TUQ...
Top