نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    حفیظ تائب اکھیں شہر مدینہ ڈٹھا

    اکھیں شہر مدینہ ڈٹھا انج جیویں اک سُفنہ ڈٹھا اوہ ہر دن سی گھڑی برابر جس جس دن اوہ روضہ ڈٹھا کھسر پھسر نہ آئی مینوں جس پل گنبد خضری ڈٹھا رج رج کدوں وگائے اتھرو رج رج کدوں مواجہ ڈٹھا سجدیاں لئی تھاں لبھ نہ سکی جدوں ریاض الجنہ ڈٹھا راتاں نوں جد وہلک لگی ہر تھم جھم جھم کردا ڈٹھا حضرت...
  2. الف نظامی

    جب شامِ سفر تاریک ہوئی ، وہ چاند ہویدا اور ہوا

    یا استاذی ، اب ٹیگ موجود ہے۔
  3. الف نظامی

    حفیظ تائب ہم پہ بے انتہا کرم فرما

    بلکہ دعائیہ کلمات ---
  4. الف نظامی

    حفیظ تائب ہم پہ بے انتہا کرم فرما

    ( دعا ) ہم پہ بے انتہا کرم فرما دور دنیا کے سارے غم فرما ظلمتیں پے بہ پے امڈتی ہیں بارشِ نور دم بہ دم فرما ہے یہ تیرے حبیب ﷺ کی امت قومِ آخر کو محترم فرما اس کے ہاتھوں ہے تنگ خلقِ خدا سرِ طاغوت اب تو خم فرما یا الہی بحقِ ختمِ رسل ﷺ اونچا ایمان کا عَلم فرما ( حفیظ تائب رحمۃ اللہ علیہ )
  5. الف نظامی

    حفیظ تائب زیست کی روحِ رواں ہے مرے خواجہ ﷺ کی نظر

    زیست کی روحِ رواں ہے مرے خواجہ ﷺ کی نظر شاملِ حالِ جہاں ہے مرے خواجہ ﷺ کی نظر مونسِ غم زدگاں ہے مرے خواجہ ﷺ کی نظر ہر گھڑی فیض رساں ہے مرے خواجہ ﷺ کی نظر بصرِ بے بصراں ہے مرے خواجہ ﷺ کی نظر ہنرِ بے ہنراں ہے مرے خواجہ ﷺ کی نظر وجہِ تخلیقِ جہاں ہے مرے مولا ﷺ کا وجود مژدہ امن و اماں ہے مرے...
  6. الف نظامی

    حفیظ تائب پائی نہ تیرے لطف کی حد سید الورٰی ﷺ

    پائی نہ تیرے لطف کی حد سید الورٰی ﷺ تجھ پر فدا مرے اب و جد سید الورٰیﷺ تیری ثنا ورائے نگاہ و خیال ہے فخرِ رسل ، حبیب ِ صمد ، سید الورٰی ﷺ تو مہر لازوال سرِ مطلعِ ازل تو طاقِ جاں میں شمعِ ابد سید الورٰی ﷺ عرفان و علم ، فہم و ذکا تیرے خانہ زاد اےجانِ عشق ، روحِ خرد ، سید الورٰیﷺ تو اک اٹل...
  7. الف نظامی

    جب شامِ سفر تاریک ہوئی ، وہ چاند ہویدا اور ہوا

    جب شامِ سفر تاریک ہوئی ، وہ چاند ہویدا اور ہوا منزل کی لگن کچھ اور بڑھی ، دل زمزمہ پیرا اور ہوا جب کہر فضاوں پر چھائی ، جب صورتِ فردا دھندلائی منظر منظر سے جلوہ فشاں وہ گنبدِ خضرا اور ہوا ہر حال میں ان کی موجِ کرم تھی چارہ گرِ ادبار و الم حد سے گزری جب تلخی ء غم ، لطفِ شہِ بطحا اور ہوا جوں...
  8. الف نظامی

    حفیظ تائب خوش خصال و خوش خیال و خوش خبر، خیرالبشرﷺ

    عاطف بٹ بھائی اس تھریڈ کو "حفیظ تائب" سے ٹیگ کر دیں ، بہت شکریہ! حفیظ تائب رحمۃ اللہ علیہ کی لکھی ہوئی مزید نعتیں اس ربط پر دیکھیے۔
  9. الف نظامی

    پاکستان کا سب سے بڑا شمسی پلانٹ

    شمسی پینلز: یورپی اور چینی کمپنیوں کے تنازعے میں شدت جرمنی، اٹلی، اسپین اور یورپی یونین کے دیگر رکن ملکوں کے شمسی پینلز تیار کرنے والے کوئی 20 اداروں نے ایک درخواست دائر کرتے ہوئے یورپی کمیشن سے حریف چینی کمپنیوں کے غیر منصفانہ طریقوں کے آگے بند باندھنے کی استدعا کی ہے۔ ای یُو پرو سَن (EU...
  10. الف نظامی

    پاکستان کا سب سے بڑا شمسی پلانٹ

    اس شمسی پلانٹ کو بنانے والی کمپنی کے حوالے سے ایک بری خبر : Conergy AG files for bankruptcy Europe's largest solar energy group Conergy declared bankrupt Conergy files for insolvency
  11. الف نظامی

    کیوٹو پروٹوکول

    امریکہ نے کبھی بھی کیوٹو پروٹوکول کی توثیق نہیں کی۔ امریکہ ماحول کو آلودہ کرنے والے ممالک کی فہرست میں سب سے اوپر ہے۔
  12. الف نظامی

    کیوٹو پروٹوکول

    کینیڈا کی کیوٹو پروٹوکول سے علیحدگی
  13. الف نظامی

    اگر عالمی سطح پر اسی رفتار سے کوئلہ، تيل اور گيس جلتا رہا !!!

    ايک تازہ رپورٹ کے مطابق اگر عالمی سطح پر اسی رفتار سے کوئلہ، تيل اور گيس جلتا رہا تو سن 2030 تک جنوبی ايشيا اور افريقہ کے کئی حصوں ميں گرمی کی شدت ميں اضافے سميت پانی و خوراک کی کمی جيسے مسائل کے رونما ہونے کا امکان ہے۔ ماحوليات کے موضوع پر ورلڈ بينک کی طرف سے کميشن کردہ يہ تازہ رپورٹ رواں ہفتے...
  14. الف نظامی

    عید الفطر کے بعد تمام سٹریٹ لائٹیں شمسی توانائی پر منتقل ہو جائیں گی!

    غیر معمولی دعووں کو غیر معمولی ثبوت کی ضرورت ہوتی ہے۔
  15. الف نظامی

    عید الفطر کے بعد تمام سٹریٹ لائٹیں شمسی توانائی پر منتقل ہو جائیں گی!

    حصولِ توانائی میں خود کفالت ممکن ہے !!! پاکستان میں بجلی کی پیداوار ؟ گلگت بلتستان پاکستان کا ہائیڈل بجلی گھر
Top