حفیظ تائب گھڑی مڑی جی بھر آوندا اے

الف نظامی نے 'حمد، نعت، مدحت و منقبت' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جنوری 21, 2013

  1. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    15,203
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    [​IMG]
    گھڑی مڑی جی بھر آوندا اے
    یاد اوہ نور نگر آوندا اے

    بہندیاں اٹھدیاں ٹردیاں پھردیاں
    روضہ پاک نظر آوندا اے

    ادبوں اکھ چکی نہیں جاندی
    سامنے جد اوہ در آوندا اے

    حرف لباں تے آون دی تھاویں
    اکھیاں دے وچ تر آوندا اے

    اوہدے درد بنا کد تائب
    شعر گُلاں تے زر آوندا اے
    (حفیظ تائب رحمۃ اللہ علیہ)
     
    • زبردست زبردست × 11
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
  2. نایاب

    نایاب لائبریرین

    مراسلے:
    13,422
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Goofy
    کیا ہی خوبصورت سچا کلام ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  3. کاشفی

    کاشفی محفلین

    مراسلے:
    15,384
    سبحان اللہ۔
    بہت خوب!
    ادبوں اکھ چکی نہیں جاندی
    سامنے جد اوہ در آوندا اے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  4. زبیر مرزا

    زبیر مرزا محفلین

    مراسلے:
    5,997
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Shh
    سبحان اللہ - عشق و ادب میں بسا کلام
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  5. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    15,203
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    [​IMG]
    عشق کے قربان لایا تیری چوکھٹ پر مجھے
    ضعف کے صدقے ، بٹھایا تیرے در کے سامنے
    (داغ دہلوی)
     
    • زبردست زبردست × 3
  6. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    15,203
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    [​IMG]
    وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ کا تصّور لے کر
    ہم نظر گُنبدِ خضریٰ پہ جمائے ہوئے ہیں
    (سید نصیر الدین نصیر)​
     
    • زبردست زبردست × 1
    • متفق متفق × 1
  7. جیہ

    جیہ لائبریرین

    مراسلے:
    15,049
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Blah
    یہ وہی کلام ہے نا جسے عابدہ پروین بھی گایا ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  8. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    15,203
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    میرے علم میں نہیں ، اگر ایسا ہے تو براہ کرم لنک شئیر کیجیے۔
     
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    8,659
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    [​IMG]
    (ناکام ترجمہ :محمد خلیل الرحمٰن)

    گھڑی گھڑی جی بھر آتاہے
    یاد وہ نور نگر آتاہے


    اُٹھتے بیٹھتے چلتے پھرتے
    روضہِ پاک نظر آتاہے


    پلک جھپکنا ناممکن ہے
    سامنے جب وہ در آتاہے


    حرف لبوں تک آتے آتے
    آنکھ میں پانی بھر آتاہے


    اُس کے درد بنا کب شاعر
    شعروں میں پھر زر آتاہے
    (حفیظ تائب رحمۃ اللہ علیہ کےخوبصورت کلام کے ترجمے کی ایک ناکام کوشش)
     
    آخری تدوین: ‏اگست 8, 2013
    • زبردست زبردست × 5
  10. تلمیذ

    تلمیذ لائبریرین

    مراسلے:
    3,914
    موڈ:
    Cool
    نہیں جناب خلیل الرحمن صاحب، ناکام کوشش ہرگز نہیں ہے۔ آپا بے حد پیاری نعت کو نہایت عمدگی کے ساتھ ارود میں ڈھالنے میں بالکل کامیاب رہے ہیں سوائے ایک جگہ کے جہاں پر آپ مفہوم سے تھوڑا ہٹ گئے ہیں (بے ادبی معاف):
    ادبوں اکھ چکی نئیں جاندی = پلک جھپکنا ناممکن ہے
    ادب کے حوالے سے میرے خیال میں دو مخالف کیفیات ہیں۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    8,659
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    مفہوم تو ہم سمجھ گئے تھے لیکن اسے اتنے کم الفاظ میں ڈھالنے کی مشکل درپیش ہوئی۔

    سدا خوش رہیے جناب۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  12. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    15,203
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    بازگشت!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  13. نور وجدان

    نور وجدان مدیر

    مراسلے:
    5,338
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Asleep
    شکریہ اس کلام کی بازگشت کا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  14. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    24,815
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    بہت عمدہ، سبحان اللہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  15. حمیرا عدنان

    حمیرا عدنان محفلین

    مراسلے:
    6,683
    جھنڈا:
    Kuwait
    موڈ:
    Angelic
    سبحان اللہ بہت خوبصورت ہے جزاک اللہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  16. یوسف سلطان

    یوسف سلطان محفلین

    مراسلے:
    3,628
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Shh
    سبحان اللہ ۔ بہت ہی ودھیا کلام ​
    سبحان اللہ
    بہت خوبصورت ترجمہ
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  17. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    15,203
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    عشق کے قربان لایا تیری چوکھٹ پر مجھے
    ضعف کے صدقے بٹھایا تیرے در کے سامنے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1

اس صفحے کی تشہیر