حفیظ تائب ہوئے کمال سے اپنے وہ فائزِ رفعت

الف نظامی

لائبریرین
بلغ العلیٰ بکمالہ
کشف الدجیٰ بجمالہ
حسنت جمیع خصالہ
صلوا علیہ وآلہ
(شیخ سعدی رحمۃ اللہ علیہ)​
ہوئے کمال سے اپنے وہ فائزِ رفعت
چَھٹی جمال سے اُن کے تمام ظلمتِ شب
خصائل اُن کے سبھی خوب اور پسندیدہ
درود بھیجیں نبی پر اور ان کی آل پہ سب
(حفیظ تائب رحمۃ اللہ علیہ)​
( اللھم صلی علی النبی الکریم الامین الروف الرحیم )
 

سید زبیر

محفلین
سبحان اللہ
اللھم صل علیٰ محمد وعلیٰ آل محمد کما صلیت علیٰ ابراھیم وعلیٰ آل ابراھیم انک حمید مجید۔​
اللھم بارک علیٰ محمد وعلیٰ آل محمد کما بارکت علیٰ ابراھیم وعلیٰ آل ابراھیم انک حمید مجید۔​
 

زبیر مرزا

محفلین
سبحان اللہ
اللھم صل علیٰ محمد وعلیٰ آل محمد کما صلیت علیٰ ابراھیم وعلیٰ آل ابراھیم انک حمید مجید۔
اللھم بارک علیٰ محمد وعلیٰ آل محمد کما بارکت علیٰ ابراھیم وعلیٰ آل ابراھیم انک حمید مجید۔
 
Top