نتائج تلاش

  1. زین

    مبارکباد خوشخبری

    اچھا ٹھیک ہے ۔
  2. زین

    مبارکباد خوشخبری

    لیں ، آپ تو گھوڑے پر سوار ہیں۔ صبر کا پھل میٹھا ہوتا ہے
  3. زین

    سب مرد کہاں ہیں؟؟؟؟ احتجاج احتجاج

    مجھے تو یہ آپ اور شمشاد بھائی کی ملی بھگت لگتی ہے ۔ انہوں نے ابھی تک آپ کے پیغامات حذف نہیں‌کئے ۔ """نہ منوں نہ منوں """
  4. زین

    سب مرد کہاں ہیں؟؟؟؟ احتجاج احتجاج

    "زینب" بڑی :grin:
  5. زین

    مبارکباد خوشخبری

    ہمممممممممممممممممممم میں‌کتنے م آئے ہیں‌یہ بھی دیکھیں ۔ بھلا وہ کنجوس کیوں کہینگے ۔ میں نے تو حاتم طائی کو اس معاملے میں مات دی ہے ۔
  6. زین

    مبارکباد خوشخبری

    لگتا ہے جیب خالی کرنی ہی پڑے گی۔ ویسے ہم "غریبوں" کے جیب خالی ہی رہتے ہیں۔ :grin:
  7. زین

    سب مرد کہاں ہیں؟؟؟؟ احتجاج احتجاج

    لگتا ہے "جنگی حالات" کافی "اثر انداز" ہورہے ہیں۔ کوئٹہ سے عینک بھیجوں ؟
  8. زین

    دل چیز ہے کیا جاناں

    ہم تو لاڈلے ہیں، کوئی غم نہیں
  9. زین

    مبارکباد خوشخبری

    ہمممممممممممممممممممم
  10. زین

    یہ 'کریڈٹ' کیا ھے!!!

    میں تو اپنےبینک اکائونٹ 98 ڈالر محفوظ رکھے ہیں‌۔:grin: اس پر سود کی وصولی کرونگا۔ :grin: :grin: :grin:
  11. زین

    مبارکباد خوشخبری

    واقعی ! "گدھے" آم نہیں کھاتے ۔:grin:
  12. زین

    مبارکباد خوشخبری

    آمین ثابت ہوگیا آپ غالب کی بھتجی ہی ہیں۔
  13. زین

    مبارکباد خوشخبری

    بڑے بھائی کا یہی تو نقصان ہوتا ہے ۔ گھر میں‌چھوٹے بہن بھائی بھی یہی کہتے ہیں۔ اچھا ٹھیک ہے مٹھائی بھیج دونگا۔ اب ذریعہ بھی بتائو کیسے بھیجوں؟ :grin: آسان پنجابی سمجھ میں‌آجاتی ہے ۔
  14. زین

    مبارکباد خوشخبری

    کیوں بھائی ، تیل والوں کے ساتھ رہ کر کنجوسی کی بیماری تو نہیں‌ لگ گئی آپ کو ؟
  15. زین

    مبارکباد خوشخبری

    زین 18 گھنٹوں سے محفل میں‌ہی تو ہیں۔ اپنا کام وام چھوڑ کر اور اب تو جارہا ہوں
  16. زین

    سب مرد کہاں ہیں؟؟؟؟ احتجاج احتجاج

    احتجاج ! احتجاج ! احتجاج ! "حقوق مرداں " زندہ باد "حقوق مرداں " زندہ باد
  17. زین

    دل چیز ہے کیا جاناں

    آپ اپنے حساب لگائیے اور ہم اپنا ویسے "سخنوری مکھن" کے باعث ہی شتونگڑے میں‌ زبان اتنی نکل گئی تھی ۔ :rollingonthefloor:
  18. زین

    مبارکباد خوشخبری

    ہممم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ تو نہیں کہا نا کہ مفت میں بھی نہیں لونگی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خیر مجھے چاہئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جلدی اچھا۔ اپنا پتہ بھیجو تین چار خالی ٹرک بھیج دونگا۔ :grin: میری پنجابی کو نظر لگ گئی ۔ میری پیدائش پنجاب کی ہے ۔ بچپن میں پنجابی آتی تھی اب تو بھول گیا ہوں۔
  19. زین

    میری پسند ۔۔۔۔۔۔۔۔ 1

    اچھا! بس پہلی تاریخ کو کنکشن بدل رہا ہوں
  20. زین

    دل چیز ہے کیا جاناں

    مکھن چوہدری! :grin: مکھن ہی کی بدولت تو آپ نے :tongue: (یہ والا شتونگڑا) استعمال کیا ۔ :grin:
Top