خیر سے رات گزر گئی ۔ اگلی رات تو نئے گھر میںہی گزرے گی ناں یا وہ بھی پرانے گھر کی چوکیداری میں گزر جائے گی :grin:
آپ نے نئے گھر کی مٹھائی بھی نہیں کھلائی ۔
ہممممممممم تو کلاس میٹاب کہاںہے جو آپ انہیں مس کررہی ہیں ؟
-----------------------
آجکل بہت سے اراکین غیرحاضر رہتے ہیں۔ ،میں ان سب کو بھی مس کررہا ہوں