جیہ بہنا ،
ٹی وی پر دیکھا سوات میں لوگ کافی خوش ہیں ۔ حکومت اور تحریک طالبان میں معاہدہ طے پارہا ہے ۔
اور ہاں آج غالب کی برسی ہے آپ نے کوئی دھاگہ نہیں کھولا ،کیوں؟
ہمیں عقل کے اندھوںکو غالب کے مشکل شعر سمجھ میںنہیںآتے اس لیے یہ ہمارے کسی کام کا نہیں۔
اور گبین کیا صرف شہد ہی...