ہمیں قرض دینے کی طرح وصولی بھی آتا ہے۔
سوچ لیجئے میں نے بارہ سال بعد بھی نہیں سوچنا شادی کے بارے میں ۔
اتنے عرصے میں اس پر سود بڑھتا جائے گا اور آپ کا سارا "کریڈٹ" مجھے مل جائے گا :tongue:
پشتو کی خبروں پر مشتمل ان پیج کی فائلیں تو میں آپ کو کل تک فراہم کرسکتا ہوں۔
فونٹ کے بارے میں آپ کو محبوب صاحب ٹھیک طرح سے بتاسکتے ہیں ۔میں کوشش کرتا ہوں ان سے رابطہ کرنے کی۔