نتائج تلاش

  1. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 29

    السلام علیکم صبح بخیر شکریہ بس اسی وقت یہ دھاگہ کھلا تھا تو یہاں اطلاع کردی تھی ۔
  2. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 29

    اچھا ! اللہ حافظ شب بخیر
  3. زین

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (4)

    دو دنوں سے آنکھوں‌میں درد ہے ، سوجھ بھی رہی ہیں۔
  4. زین

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (4)

    میں بھی یہی سوچ رہا ہوں‌۔ کل جلدی بھی اٹھنا ہے اور ڈاکٹر کے پاس بھی جانا ہے ۔
  5. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 29

    خوش آمدید صاحب!
  6. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 29

    مصروف تھا۔ جی موصوف بہت دنوں سے نظر نہیں آرہے
  7. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 29

    ہم بھی دوبارہ پہنچ گئے ہیں
  8. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 29

    کیسی ہیں‌آپ ملائکہ بہنا؟ جی ! تقرریں‌کرنے کے علاوہ یہاں دل کے مریضوں‌کے لیے ایک ہسپتال کا سنگ بنیاد رکھنے آرہے ہیں تمام اخراجات پنجاب حکومت برداشت کرے گی۔
  9. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 29

    گڈ میں‌ٹھیک ہوں۔
  10. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 29

    آج طبیعت کچھ ناساز تھی اس لیے دفتر دیر سے آیا۔ مصروفیات بس عام سی تھیں۔ البتہ کل شہباز شریف آرہے ہیں اس لیے مصروفیات زیادہ رہیں گی۔
  11. زین

    "مُچھ نییں تے کچھ نییں" (مونچھ نہیں تو کچھ نہیں)

    بہت خوب موصوف وفاقی کابینہ کے رکن بھی ہیں۔
  12. زین

    کون کس کو مس کر رہا ہے ۔۔۔(3)

    میں عمار بھیا کو مس کررہا ہوں‌۔ :(
  13. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 29

    السلام علیکم سب کیسے ہیں؟
  14. زین

    پشتو انپیج سے یونی کوڈ میں تبدیلی کیا ممکن ہے؟ شارق مستقیم کی توجہ درکار ہے

    شارق مستقیم صاحب ! مجھے اپنا ای میل ایڈریس بھیج دیجئے تاکہ میں آپ کو کچھ فائلز بھیج سکوں۔
  15. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 29

    وہ کیوں‌بھائی ؟
  16. زین

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (4)

    سوچ رہا ہوں اس وقت کیا کروں؟
  17. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 29

    شکریہ عمران اور فہیم بھائی کہیے کیسے ہیں‌آپ
  18. زین

    مجھے ان سے ملنا ہیں

    کیوں کیا ہوا ؟ کب ؟ کراچی کی طرح کوئٹہ نہ آنے کی قسم تو نہیں کھائی کہیں؟
  19. زین

    مجھے ان سے ملنا ہیں

    کیوں نہیں بھائی آپ سے بھی ۔ :) کبھی رالپنڈی آنا ہوا یا آپ کوئٹہ آئیے تو آپ سے ضرور ملینگے۔
  20. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 29

    السلام علیکم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Top