:rollingonthefloor:
نہیں، ادھار مانگنا ہے میںنے ;)
کل رات کو نیند نہیںآرہی تھی تو ان کے پوسٹ کئے گئے گانے تلاشتے تلاشتے مختلف اچھے اچھے دھاگے بھی نظر آئے ۔ انہیںدیکھنے کے بعد پیغامات پوسٹ کئے ۔
ویسے موصوف بہت دنوںسے غائب ہیں۔ لگتا ہے تھانے میںرپٹدرج کرانی ہی پڑے گی۔