اپنے آپ مرنے میں تو بہت وقت لگتا ہے میں چاہتا ہوں موقع پر ہی اڑادوں۔ :mad:
صبح سویرے کے بعد چہل قدمی کیا کرنا ۔ رات بھر جاگنے کے بعد صبح سویرے ہی سوتا ہوں جناب ۔
---------
اچھا اب اس بات کو یہی چھوڑ دیتے ہیں ورنہ سگریٹپینے والے اپنے دشمن ہی بن جائینگے۔ :grin: