جیسے کہ بتایا گیا ہے کہ شفیق احمد خان کا تعلق تعلیم اور ہر لحاظ سے پسماندہ ترین صوبہ بلوچستان سے ہیں ، پتہ نہیں ، انہوں نے یہ تجویز کیا سوچ کر دی ۔ کم از کم بلوچستان میں اس کا فائدہ تو کچھ نہیں البتہ الٹا نقصان ہی ہوگا۔
موصوف کافی سمجھدار شخص ہیں، پھر بھی ایسی تجویز دی ، یقین نہیں ہورہا ۔...