ارے ظہیر بھائی ، میری بہنا کو کیوںتنگ کررہے ہیں آپ ۔ اچھا سرمحفل نہیں بتانا چاہتے تو ذاتی پیغام میںبتادیجئے۔
دیکھے نا کب سے پوچھ رہی ہیں۔ اب تو مجھے اس پرترس آرہا ہے ۔
السلام علیکم
ابھی کچھ دیر کے لیے فراغت نصیب ہوئی ہے ۔
شمشاد بھائی ! یہ تو اچھا ہوا میں ڈاکٹر کے پاس چلا گیا ۔
وہاں پتہ چلا نظر بہت کمزور ہوگئی ہے۔
وعلیکم السلام
کہاںہو؟