وعلیکم السلام
کیسی ہیں آپ شگفتہ بہنا؟
لائبریری کے علاوہ کم از کم اس دھاگے میںایک حاضری ضرور لگایا کریں:)
ایک آفس میں تو ٹائمنگ دوپہر سے رات نو تک ہے ۔دوسرے میں رات بارہ ایک بجے تک ہے
:eek:
آپ کو ایسا کیوںلگا کہ میں غصے میںبات کررہا ہوں :idontknow: