نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    بول ٹی وی چینل کی نشریات کا آغاز

    ان کی ڈیل ابھی ابتدائی مراحل میں تھی کہ اے آر وائی والوں سے صبر نہ ہوا اور انہوں نے ٹی وی پر آ کر بتا دیا کہ یہ ہم نے لے لیا ہے۔ بعد میں ڈیل بنی نہیں۔
  2. محمداحمد

    بول ٹی وی چینل کی نشریات کا آغاز

    ایکسپوز تو یہ لوگ (بول ٹی وی نیٹورک) بعد میں ہوئے ہیں بدنام بہت پہلے سے ہیں۔
  3. محمداحمد

    PSL 2017: پاکستان سپر لیگ

    اُن سے کہا جائے کہ "ایک میچ تو جان پر کھیل کر، کھیلنا ہی پڑے گا۔" بولو! ہاں یا نہ ؟ :) :) :)
  4. محمداحمد

    آواز گدا

    اچھا۔۔۔! کیا عنوان کی تبدیلی کے لئے رپورٹ کی ضرورت پڑی ہے؟
  5. محمداحمد

    بول ٹی وی چینل کی نشریات کا آغاز

    جی! بول ٹی وی کے مقابل ٹی وی اداروں نے اس کام کے لئے کافی زور لگایا تھا۔ لیکن ہماری عدالت کے پاس سب طاقتور مجرموں کے لئے سب سے سخت ترین جواب یہی ہوتا ہے کہ: وہی جو دوسرے پیسے کے پُجاری کر رہے ہیں۔
  6. محمداحمد

    1st Test Match: Pakistan VS West indies

    کہاں ہے وہ پیکیج ! ہم بھی تو دیکھیں۔
  7. محمداحمد

    عورت ذات بھی عجیب گورکھ دھندا ہے

    خان صاحب تو پکا پکا کام کرتے نظر آتے ہیں۔ :)
  8. محمداحمد

    بول ٹی وی چینل کی نشریات کا آغاز

    شنید ہے کہ بول ٹی وی چینل اپنی نشریات کا آغاز آج سے کر رہا ہے۔ یاد رہے کہ بول ٹی وی نیٹ ورک کے چیف ایگزیکٹو شعیب شیخ صاحب جعلی ڈگریوں کے کیس میں دھر لئے گئے تھے۔ نہ جانے ان کے کیس کا کیا بنا؟ بول ٹی وی نیٹ ورک کی 'خوبی' یہ ہےکہ یہ اپنے ملازمین کو بھاری مشاہرہ دیا کرتے ہیں۔ اُمید ہےکہ پہلے کی...
  9. محمداحمد

    سُچّا موتی

    ایک سوال: عنوان میں موجود لفظ "سُچّا" کیا صرف پنجابی زبان میں ہی استعمال ہوتا ہے یا اردو میں بھی مستعمل ہے؟
  10. محمداحمد

    سُچّا موتی

    خوبصورت۔۔۔!!!
  11. محمداحمد

    عورت ذات بھی عجیب گورکھ دھندا ہے

    کہا جاتا ہے کہ عورت مرد کی پسلی سے بنائی گئی ہے۔
  12. محمداحمد

    عورت ذات بھی عجیب گورکھ دھندا ہے

    واہ! بہت خوب عبدالقیوم بھائی! ہمارے خیال میں یہ محفل پر آپ کی پہلی تحریر ہے۔(درست؟) ہم تو اس تحریر کے آخر میں بھی کسی حوالے کی توقع کر رہے تھے لیکن پتہ چلا کہ یہ "آپ بیتی" ہے۔ تحریر واقعی لاجواب ہے اور اس تلاش کے اسرار وا کرتی ہے کہ جو ازل سے انسان کے ساتھ ساتھ ہے۔ :) جب آپ ایسا اچھا لکھ...
  13. محمداحمد

    1st Test Match: Pakistan VS West indies

    بلاشبہ یاسر نے اُڑ کر یہ شاندار کیچ لیا اور اس سے ہی میچ پاکستان کا پانسہ پلٹا۔ لیکن جب براوو بلے پر سر رکھ کر بیٹھا تو دکھ بھی بہت ہوا۔ بلاشبہ براوو کی اننگ بہت شاندار تھی۔ دباؤ میں اس طرح کھیلنا بڑے کمال کی بات ہے۔
  14. محمداحمد

    PSL 2017: پاکستان سپر لیگ

    محمد آصف اور سلمان بٹ کی ٹیم میں شمولیت شاید اب قانونی اور اخلاقی لحاظ سے درست ہو گئی ہو لیکن پتہ نہیں کیوں مجھے نہیں لگتا کہ ان کی پی ایس ایل میں شمولیت نئے آنے والوں کے لئے کوئی مثبت اشارہ ہوگی۔
  15. محمداحمد

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    اگر بات مشاعرے کی ہی ہے تو پھر ہمیں بھی اس فہرست سے نکال دیا جائے۔ :)
  16. محمداحمد

    آواز دے کے چُھپ گئی ہر بار زندگی ۔۔۔ ہم ایسے سادہ دل تھے کہ ہر بار آگئے۔ فرازؔ

    آواز دے کے چُھپ گئی ہر بار زندگی ۔۔۔ ہم ایسے سادہ دل تھے کہ ہر بار آگئے۔ فرازؔ
  17. محمداحمد

    مختصر نظم ۔۔۔| نیا دور، نئے طور |۔۔۔ محمد احمدؔ

    ارے واہ! اتنی سی نظم کے لئے ڈھیروں داد :) بہت خوش رہیے۔ :) :) :)
Top