نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    بول ٹی وی چینل کی نشریات کا آغاز

    ابھی تو آغاز ہوا ہے۔ صرف لائیو اسٹریمنگ میں کچھ مسئلہ ہوگا۔
  2. محمداحمد

    بول ٹی وی چینل کی نشریات کا آغاز

    یعنی بول ٹی وی والی لڑی میں بھی "نشیلی آنکھوں والے ہیرو" کا ذکر ہی چل رہا ہے۔ :) :) :)
  3. محمداحمد

    مبارکباد محمد تابش صدیقی کے چھ ہزار مراسلے

    واہ ! بہت بہت مبارک ہو بھائی صاحب!
  4. محمداحمد

    ماشاءاللہ۔ اللہ بھرپور صحت دے آپ کے والدِ گرامی کو۔ آمین

    ماشاءاللہ۔ اللہ بھرپور صحت دے آپ کے والدِ گرامی کو۔ آمین
  5. محمداحمد

    غزل ۔ بند سب کام کاج لوگوں کا ۔ رؤف ساحر

    غزل بند سب کام کاج لوگوں کا آئے دن احتجاج لوگوں کا مت کہو سچ کہ یار ہوں گے خفا شہر ہے بدمزاج لوگوں کا اس لیے قحط تھا کہ "سائیں" نے رکھ لیا سب اناج لوگوں کا بعد میں رسم و راہ کر لینا پہلے سمجھو مزاج لوگوں کا رؤف ساحر
  6. محمداحمد

    اللہ تعالیٰ اُن کے لئے آسانی کرے۔ آمین

    اللہ تعالیٰ اُن کے لئے آسانی کرے۔ آمین
  7. محمداحمد

    PSL 2017: پاکستان سپر لیگ

    اظہر کو لیا ہے تو کھلانا چاہیے بٹھانا نہیں چاہیے۔ کیونکہ اگر اظہر کو پی ایس ایل میں پذیرائی نہیں ملتی تو یہ بات اُن کے لئے ٹھیک نہیں ہوگی اور اُن کا 'مورال ڈاؤن' ہوگا۔ اور اس کا اثر ان کی قومی ٹیم میں کارکردگی پر بھی پڑ سکتا ہے۔
  8. محمداحمد

    PSL 2017: پاکستان سپر لیگ

    اس بار کراچی کی ٹیم اچھی ہوگئی ہے اور علاقائی وابستگی یہی کہتی ہے کہ اسے سپورٹ کیا جائے۔ تاہم مجھے کوئٹہ کی ٹیم بھی پسند ہے اور مصباح کی وجہ سے اسلام آباد بھی! یعنی اب کی بار بھی ملا جُلا رُجحان ہوگا۔ :)
  9. محمداحمد

    PSL 2017: پاکستان سپر لیگ

    ہمارے ایک روزہ کپتان کا کیا ہوا؟ :)
  10. محمداحمد

    پسندیدہ محفلین

    کچھ ایسا: نام میں کیا رکھا ہے آپ گلاب کو جس بھی نام سے پکاریں وہ گلاب ہی رہے گا. :) مقام: مقام کی کیا اہمیت؟ میں کہیں سے بھی محفل پر لاگ آن ہو سکتا ہوں. :) تعلیم : پڑھا لکھا / لکھی ہوں جبھی تو یہ سب لکھا ہے. اس سے زیادہ جان کر آپ کیا کریں گے. مشاغل: بتا بھی دوں تو آپ انہیں کس نام کے ساتھ...
  11. محمداحمد

    پسندیدہ محفلین

    ممکن ہے ایسا ہی ہو۔ لیکن چونکہ یہ محفل کی ریت ہے تو ہم نے یاد دلا دی۔ کچھ اسی قسم کا گمنام سا تعارف کروا دیں تو گزارا ہو جائے گا۔ :)
  12. محمداحمد

    پسندیدہ محفلین

    اچھا۔۔۔! :) تو یہ بات ہے۔ ویسے آج کل بہت سے ایسے لوگ محفل کا حصہ بن رہے ہیں جو محفل کے پرانے قاری رہے ہیں۔ جس سے گمان ہوتا ہے کہ سعود بھائی نے محفل کی مارکیٹنگ مہم چلائی ہوئی ہے اور اب مہمان محفل میں تحریر پڑھنے آتے ہیں تو دس منٹ بعد اطلاع ملتی ہوگی کہ باقی تحریر پڑھنے کے لئے محفل کی رُکنیت...
  13. محمداحمد

    پسندیدہ محفلین

    پہلی پوسٹ اور ایسی جہاندیدہ نظر! ماشاءاللہ۔۔۔۔! :)
  14. محمداحمد

    جوش ملیح آبادی اور فیس بک ۔۔۔ تحریف در غزلِ جوش

    حوصلہ افزائی کا شکریہ محترم۔۔۔! خوش رہیے۔ :)
  15. محمداحمد

    مجید امجد کا خوبصورت کلام۔۔۔! محفل میں خوش آمدید!

    مجید امجد کا خوبصورت کلام۔۔۔! محفل میں خوش آمدید!
  16. محمداحمد

    میں روز ادھر سے گزرتا ہوں کون دیکھتا ہے ۔۔۔۔ میں کل ادھر سے نہ گزروں گا کون دیکھے گا

    میں روز ادھر سے گزرتا ہوں کون دیکھتا ہے ۔۔۔۔ میں کل ادھر سے نہ گزروں گا کون دیکھے گا
  17. محمداحمد

    اے میں سو جان سے اس طرزِ تکلّم کے نثار ۔۔۔ آپ نے ٹیگ کیا اور کچھ ارشاد کیا۔ :)

    اے میں سو جان سے اس طرزِ تکلّم کے نثار ۔۔۔ آپ نے ٹیگ کیا اور کچھ ارشاد کیا۔ :)
  18. محمداحمد

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    ؎ ہر جرم تیرے شہر میں دستور ہو گیا
Top