نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    یہ ایک گیت کا مصرع ہے اور شاعر ہیں نقش لائلپوری!

    یہ ایک گیت کا مصرع ہے اور شاعر ہیں نقش لائلپوری!
  2. محمداحمد

    پاک شہزادے بمقابلہ ونڈیز ہیروز : دوسرا ٹیسٹ

    ویسے ٹی 20 کا مزاج رکھنے والے لوگ ٹیسٹ کرکٹ میں دلچسپی لے رہے ہیں یہ بھی بڑی بات ہے۔ :)
  3. محمداحمد

    پاک شہزادے بمقابلہ ونڈیز ہیروز : دوسرا ٹیسٹ

    خدا سمجھائے اظہر کے 'دشمنوں' کو۔ ہم اور آپ تو سمجھا نہیں سکتے۔ :) یہی حال یہ لوگ مصباح کے ساتھ بھی کیا کرتے تھے۔ آج مصباح کا ریکارڈ مقابلے کے لئے پیش کیا جا رہا ہے۔ :confused:
  4. محمداحمد

    رقیبوں سے :) :) :) اللہ بخشے۔ :)

    رقیبوں سے :) :) :) اللہ بخشے۔ :)
  5. محمداحمد

    راحیل فاروق :)

    راحیل فاروق :)
  6. محمداحمد

    توڑ ڈالیں قلم تو بہتر ہے

    ارے بھائی بہتر نہیں بہترین ہے۔ :)
  7. محمداحمد

    پاک شہزادے بمقابلہ ونڈیز ہیروز : دوسرا ٹیسٹ

    کرک انفو پر اسے Jinx کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔ :) :) :)
  8. محمداحمد

    تم ستارہ ہو ستاروں میں رہو، ذرّہ ذرّوں میں بھلا لگتا ہے۔

    تم ستارہ ہو ستاروں میں رہو، ذرّہ ذرّوں میں بھلا لگتا ہے۔
  9. محمداحمد

    PSL 2017: پاکستان سپر لیگ

    پنجاب میں تو غالباً 'رفیق' نامی لوگوں کو پیار سے 'فیکا' کہا جاتا ہے۔ :)
  10. محمداحمد

    پاک شہزادے بمقابلہ ونڈیز ہیروز : دوسرا ٹیسٹ

    ویسے کیا اسد شفیق اور بابر اعظم کو ایک ایک اننگ نہیں کھلائی جا سکتی؟ :D:p
  11. محمداحمد

    پاک شہزادے بمقابلہ ونڈیز ہیروز : دوسرا ٹیسٹ

    یہ ہماری تہذیب ہے کہ چھوٹے بڑوں کے لئے جگہ خالی کرتے ہیں۔ تاہم کچھ بڑے یہ بد تہذیبی دکھاتے ہیں کہ چھوٹوں کے لئے جگہ نہیں بناتے۔ :)
  12. محمداحمد

    پاک شہزادے بمقابلہ ونڈیز ہیروز : دوسرا ٹیسٹ

    ویسے "کالی آندھی" کی اصطلاح اتنے عرصے سے اور اتنی فراوانی سے استعمال ہوتی رہی ہے کہ احساس نہیں ہوتا۔ تاہم یہ اصطلاح نسلی امتیاز کی باقاعدہ نمائندہ معلوم ہوتی ہے۔ غیر رسمی گفتگو یعنی (تبصروں وغیرہ) میں چل سکتا ہے لیکن رسمی گفتگو یا تحریر ( جیسے اس دھاگے کا عنوان) میں اچھا نہیں لگتا۔
  13. محمداحمد

    پاک شہزادے بمقابلہ ونڈیز ہیروز : دوسرا ٹیسٹ

    بابر اعظم کی جگہ ہی لانا چاہیے۔ اسد شفیق مستند ٹیسٹ کرکٹر ہیں اُنہیں ہٹانا مناسب نہیں ہوگا۔
  14. محمداحمد

    یعنی یہ ایک سنگِ میل عبور ہو جائے تو بس بیڑہ پار ہے! :) :) :) B+ve

    یعنی یہ ایک سنگِ میل عبور ہو جائے تو بس بیڑہ پار ہے! :) :) :) B+ve
  15. محمداحمد

    عموماً سگریٹ کے ساتھ نوشی کو بھی چھوڑنا پڑتا ہے۔ :)

    عموماً سگریٹ کے ساتھ نوشی کو بھی چھوڑنا پڑتا ہے۔ :)
  16. محمداحمد

    :) :) :)

    :) :) :)
  17. محمداحمد

    آپ نے تو نہ چھوڑی ہوگی اب تک! :)

    آپ نے تو نہ چھوڑی ہوگی اب تک! :)
  18. محمداحمد

    :)

    :)
  19. محمداحمد

    بول ٹی وی چینل کی نشریات کا آغاز

    سیاہ رنگ ہی اتنا عزیز کیوں ہے مجھے بچھڑنے والے کی آنکھوں کا رنگ تھا شاید ویسے ہم بچپن سے سنتے آئے ہیں کہ بھوری یا کنجی آنکھوں والے بے وفا ہوتے ہیں۔ لیکن چونکہ ہر طرح کی آنکھوں والے طوطا چشمی کا ثبوت دیتے رہے ہیں سو اس بات کی صحیح معنوں میں تردید یا تائید نہیں ہو سکی۔ :)
Top