نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    کبھی ان کہی بھی کہا کیجیے

    واہ واہ! کیا بات ہے۔ کمال ! کمال! بہت خوب! بھائی صاحب! ہمیشہ کی طرح لاجواب کلام! نذرانہء تحسین قبول کیجے اس حقیر فقیر پر تقصیر مداح کی جانب سے۔ :)
  2. محمداحمد

    سفید بھیڑ ۔۔۔ از ۔۔۔ محمد احمدؔ

    بہت شکریہ کامران صاحب!
  3. محمداحمد

    شاعروں کا ڈوپ ٹیسٹ - از - محمد احمدؔ

    تشکر :) ارے نہیں بھئی! پہلی غلطی تو یار لوگوں نے معاف کردی ہے اب مزید کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔ :) :) :)
  4. محمداحمد

    شاعروں کا ڈوپ ٹیسٹ - از - محمد احمدؔ

    حق کی خاطر جہاں اتنے دکھ اُٹھائے جاتے ہیں وہاں آم اور امرود سے بہ یک وقت لطف اندوز ہونے میں بھی کوئی حرج نہیں ہونا چاہیے۔ :) :) :)
  5. محمداحمد

    شاعروں کا ڈوپ ٹیسٹ - از - محمد احمدؔ

    اسی لئے ہم نے لکھا تھا کہ : 1۔ لفظ ٹنڈو جام شہر کا نام ہے اور یہاں جام سے مراد سندھیوں کی ایک ذات ہے۔ (جام معشوق وغیرہ) 2۔ "جام" سے مراد امرود ہیں۔ :) اور یہاں کے امرود بے حد لذیذ ہوتے ہیں۔ 3۔ "جام" یہ والا جام صفت ہے اور سندھی میں "بہت یا زیادہ" کے لئے استعمال ہوتا ہے۔ :)
  6. محمداحمد

    شاعروں کا ڈوپ ٹیسٹ - از - محمد احمدؔ

    ہاہاہاہاہا! ہو سکتا ہے کہ آم اور امرود کی چاٹ کھالی ہو لکھنے سے پہلے۔ :) ہاہاہاہاہا۔۔۔! انہیں کہیے کہ ناشتے میں آم اور امرود کے مربے کھایا کریں۔ :) :) :)
  7. محمداحمد

    شاعروں کا ڈوپ ٹیسٹ - از - محمد احمدؔ

    بہت شکریہ محترم! جی انہی کا ذکر کیا ہے ہم نے اس شرارتی تحریر میں۔ :)
  8. محمداحمد

    نظم ۔۔۔ شاعری ۔۔۔ از محمد احمدؔ

    شہاب نامہ اپنی ضخامت کے باعث ہم ایسے لیٹ کے پڑھنے والوں کے لئے ہرگز مناسب نہیں ہے۔ سو نہیں پڑھا ۔ :)
  9. محمداحمد

    نظم ۔۔۔ شاعری ۔۔۔ از محمد احمدؔ

    کیا کہوں؟ :) بے حد ممنون ہوں۔ :) شاد آباد رہیے۔ :)
  10. محمداحمد

    نظم ۔۔۔ شاعری ۔۔۔ از محمد احمدؔ

    بہت شکریہ ظہیر بھائی! آپ کی حوصلہ افزائی سے سیروں خون بڑھ گیا۔ :) بے حد ممنون ہوں۔ :)
  11. محمداحمد

    نظم ۔۔۔ شاعری ۔۔۔ از محمد احمدؔ

    شکریہ :) شاد آباد رہیے۔ :)
  12. محمداحمد

    نظم ۔۔۔ شاعری ۔۔۔ از محمد احمدؔ

    بہت شکریہ محترم اعجاز عبید صاحب! ممنون ہوں۔ :)
  13. محمداحمد

    نظم ۔۔۔ شاعری ۔۔۔ از محمد احمدؔ

    بہت شکریہ شیزان بھائی! خوش رہیے۔ :)
  14. محمداحمد

    بے غرض کرتے رہو کام محبت والے

    :) :) :) اب خوبانیوں میں سادگی جو نہیں رہی ورنہ غالب کے دور میں تو حال یہ تھا کہ: :) سادہ پُرکار ہیں خوباں غالب ہم سے پیمانِ وفا باندھتے ہیں
  15. محمداحمد

    رائےونڈ مارچ

    آپ کی بات درست ہے اسی لئے عمران خان پر تنقید بھی کی گئی خود عمران خان کی پارٹی کے اندر سے بھی اور باہر سے بھی۔ تاہم پی پی نے اُن کا ساتھ کہاں دیا؟ اُنہوں نے ہمیشہ کی طرح اپنے کرپٹ پارٹنر کا ہی ساتھ دیا چاہے خاموش رہ کر ہی سہی۔
  16. محمداحمد

    رائےونڈ مارچ

    اس لئے کہ ن لیگ وفاقی حکومت میں ہے اور وہ خود کو کسی احتساب کا پابند نہیں سمجھتے۔ یہ خبر دیکھیے۔
  17. محمداحمد

    رائےونڈ مارچ

    آپ نے پھر وہی کام کیا۔ یعنی ایک غلط کام آپ کے مخالفین کریں تو وہ آپ کے بھی جائز ہوگیا۔ ایسا کیسے ہو سکتا ہے میرے بھائی؟ رہی بات عمران خان کی پی پی سے ہاتھ ملانے کی بات، تو اس میں دو باتیں ہیں: ایک تو یہ کہ یہ ساتھ ون پوائنٹ ایجنڈا پر تھا یعنی صرف پانامہ لیکس کے معاملے میں پی پی کا ساتھ...
  18. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز : دوسرا ون ڈے

    یہ بات کل کسی نے ٹوئیٹر پر کہی تھی۔ ایکسپریس والوں نے اسے خبر بنا دیا۔ (صحافت :sad:)
  19. محمداحمد

    رائےونڈ مارچ

    یہ وہ مک مکا ہے جو زرداری اور نواز شریف کے درمیان کب سے چل رہا ہے۔ نواز شریف اور شہباز شریف پی پی والوں کو کتنا برا کہا کرتے تھے لیکن حکومت میں آنے کے بعد انہوں نے پی پی کی کرپشن کے خلاف کوئی قدم نہیں اُٹھایا۔ حالانکہ بچہ بچہ جانتا ہے کہ پی پی کی حکومت انتہائی کرپٹ تھی۔ دراصل پی پی نے تو قوم کی...
Top