بہت خوب !
آخری شمارے کی کیا وجہ ہے؟
اس نوعیت کے جریدے کا اجراء یقیناً ایک بہت بڑا کام ہے۔ سیف صاحب نے تو بزم اردو لائبریری کے پلیٹ فارم سےکافی کام کیا ہے۔ آپ کا کیا ہوا کام تو کسی کی نظر سے پوشیدہ نہیں ہے۔ کیا مسائل مانع ہیں جریدے کے اجراء کی راہ میں؟ مالی نوعیت کے ہیں یا افرادی قوت کی...