بلاشبہ ! یہ ایک آفاقی حقیقت ہے۔
ہمارا ادب اور ادیب ہمیشہ ہی مالی مسائل کا شکار رہے ہیں کہ معاشرے میں ادب کی کوئی مالیاتی قدر موجود نہیں ہے۔ سو جو ادباء روزگار کے لئے کلیتاً ادب پر انحصار کرتے ہیں زیادہ تر مالی مسائل کا شکار رہتے ہیں۔ یا کچھ لوگ روزگارِ زندگی کو اس کا درکار وقت دینے کے باعث ادب...