نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز: تیسرا ون ڈے

    عبداللہ محمد بھائی! یہ پیٹرن الیون کا کون سا میچ ہو رہا ہے 3 روزہ؟ یہ کیا سلسلہ ہے؟
  2. محمداحمد

    ہجرت تو ثقافت کے سفیروں کا سفر ہے

    :) :) :) اب یہ زبانیں بند کروانا ایک مسئلہ ہو گیا ہے یعنی! :) :) :) :) اب تو تحقیق کے ساتھ ساتھ تشخیص کی بھی ضرورت محسوس ہو رہی ہے۔ :)
  3. محمداحمد

    جوش ملیح آبادی اور فیس بک ۔۔۔ تحریف در غزلِ جوش

    آپ کی محبت ہے بھائی! آپ کی رائے کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں ہم۔ :) شاد آباد رہیے۔
  4. محمداحمد

    جوش ملیح آبادی اور فیس بک ۔۔۔ تحریف در غزلِ جوش

    درست کہا آپ نے تابش بھائی! ہم نے اسی بات کو پیشِ نظر رکھا ہے۔ :) وہ شعر دیکھیے جس میں 'کلی چٹکی' تھی، کم ترین تحریف کی ہے ہم نے۔ :) تاہم حسن بھائی کی بات بھی ہمارے لئے اہم ہے۔ :)
  5. محمداحمد

    جوش ملیح آبادی اور فیس بک ۔۔۔ تحریف در غزلِ جوش

    بہت شکریہ محترم۔۔۔! ارے حضور کہاں حضرتِ جوش اور کہاں ہم سا تُک بند! اتنی جسارت کرلی ہمارے لئے تو یہ بھی بہت ہے۔ :) :) خوش رہیے۔ :)
  6. محمداحمد

    جوش ملیح آبادی اور فیس بک ۔۔۔ تحریف در غزلِ جوش

    ہاہاہاہاہا۔۔۔۔! اگر ایسا ہوتا تو شاید ہماری جرآت ہی نہ ہوتی یہ سب کرنے کی۔ :)
  7. محمداحمد

    جوش ملیح آبادی اور فیس بک ۔۔۔ تحریف در غزلِ جوش

    جوش ملیح آبادی کی ایک خوبصورت غزل جو کہ اب تک کی معلومات کے مطابق اردو محفل کے ادب دوست طبقے بشمول خاکسار کی پسندیدہ ترین غزلوں میں شامل ہے، آج ہماری مشقِ ستم کا شکار ہو گئی ہے۔ آپ احباب اور جوش صاحب سے پُر جوش معذرت کے ساتھ پیشِ خدمت ہے۔ غزل کے اس دوسرے ورژن میں جوش صاحب قتیلِ فیس بک ہو کر رہ...
  8. محمداحمد

    انگلینڈ بمقابلہ بنگلہ دیش : پہلا ون ڈے

    اور بھی 'دکھ' ہیں زمانے میں 'کرکٹ' کے سوا۔ :) اور پاکستانی کرکٹ کے دکھ ہی اتنے ہوتے ہیں کہ باقی غموں سے بے نیاز کر دیتے ہیں۔ :) :) :)
  9. محمداحمد

    انگلینڈ بمقابلہ بنگلہ دیش : پہلا ون ڈے

    ہم بھی صرف پاکستانی میچز ہی فالو کرتے ہیں۔ باقی سنی سنائی پر گزارا :)
  10. محمداحمد

    رائےونڈ مارچ

    یوٹیوب آج کل یہ سہولت دیتا ہے کہ آپ اپنی مرضی سے ویڈیو شروع ہونے کا وقت منتخب کر لیں تاہم محفل پر آکر لنک تبدیل ہو جاتا ہے سو ہماری انتخاب کردہ ویڈیو مکمل ہی نظر آ رہی ہے۔ برائے توجہ: ابن سعید بھائی!
  11. محمداحمد

    رائےونڈ مارچ

    کل کامران خان (دنیا نیوز) نے بھی اپنے پروگرام عمران خان کو اس بات پر ہدفِ تنقید بنایا کہ اُنہوں نے ملی یکجہتی کا ایک موقع ضائع کیا۔ تاہم ساتھ ساتھ اُنہوں نے پانامہ لیکس پر عمران خان کے موقف کی بھرپور انداز میں تائید کی اور کہا کہ اتنے بڑے معاملے کی تحقیق کیوں نہیں ہو رہی۔ دیکھیے 33:00 منٹ کی...
  12. محمداحمد

    رائےونڈ مارچ

    ویسے یہ انہوں نے کوئی ٹھیک نہیں کیا۔ بھارت کو یہ پیغام ضرور ملنا چاہیے تھا کہ اس معاملے میں ہم سب 'ایک صفحے' پر ہیں۔
  13. محمداحمد

    نظم ۔۔۔ شاعری ۔۔۔ از محمد احمدؔ

    بہت شکریہ! بے حد ممنون ہوں۔
  14. محمداحمد

    شاعروں کا ڈوپ ٹیسٹ - از - محمد احمدؔ

    جام-عیت :) :) ہم تو غالب کے تطبع میں 'معشوق' کے آگے 'فریبی' بھی لکھ رہے تھے پھر کچھ سوچ کر رہ گئے۔ :)
  15. محمداحمد

    شاعروں کا ڈوپ ٹیسٹ - از - محمد احمدؔ

    بہت شکریہ محترم! ممنون ہوں۔
Top