نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    حیرت انگیز !
  2. محمداحمد

    چائے والا ۔۔۔ سوشل اور الیکٹرانک میڈیا کے بے رحم ہاتھوں میں

    :) :) :) میں نے یہ تصویر تو آج کل میں کئی بار دیکھی لیکن غور نہیں کیا تھا۔ آج پہلی پوسٹ والی ویڈیو دیکھی تو معاملے کا پتہ چلا۔ جس بہتات کے ساتھ ویڈیو اور تصاویر شئر کی جا رہی تھیں اُس سے تو ایسا ہی لگا کہ دنیا ہنسی خوشی شئرنگ کر رہی ہے۔ :):D
  3. محمداحمد

    چائے والا ۔۔۔ سوشل اور الیکٹرانک میڈیا کے بے رحم ہاتھوں میں

    درست فرمایا قبلہ آپ نے۔ دراصل یہ دوسرا رُخ ہی زیادہ تر دنیا کے سامنے ہے، اِسی لئے ہم نے محفلین کے سامنے پہلے رُخ رکھا تھا۔ :)
  4. محمداحمد

    جوش ملیح آبادی اور فیس بک ۔۔۔ تحریف در غزلِ جوش

    بہت شکریہ ظہیر بھائی! آپ کا تبصرہ حوصلہ افزا ہے میرے لئے۔ چلیے! آپ نے پاس کر دیا تو اطمینان ہو گیا کہ آپ انگریزوں سے زیادہ قریب ہیں۔ :) ہاہاہاہا۔۔۔! با وزن فرینڈ :)
  5. محمداحمد

    ستم روز روز اے ستم گر نہ ڈھا

    واہ! بہت خوب! گو کہ غزل پڑھ کر لطف آیا لیکن ۔۔۔
  6. محمداحمد

    PSL 2017: پاکستان سپر لیگ

    ویسے پہلے پی ایس ایل میں کپتان کا عہدہ صرف پاکستانیوں کے پاس تھا یہ کوئی شرط تھی یا اتفاق تھا؟ دیگر لیگز میں کیا ہوتا ہے؟
  7. محمداحمد

    PSL 2017: پاکستان سپر لیگ

    سنگاکارا تو لاجواب کھلاڑی ہے۔ اگر وہ کھیلتا ہے تو اُسے ہی بنایا جانا چاہیئے۔
  8. محمداحمد

    چائے والا ۔۔۔ سوشل اور الیکٹرانک میڈیا کے بے رحم ہاتھوں میں

    ہماری نیک خواہشات ان کے لئے۔ :) انہیں چاہیے کہ سب سے پہلے ایک میڈیا منیجر رکھ لیں تاکہ ایک سے زیادہ لوگوں کی باتوں میں نہ آئیں۔ :)
  9. محمداحمد

    PSL 2017: پاکستان سپر لیگ

    اس بار ٹیم اچھی ہوگی۔ کپتانی کا مسئلہ حل ہو گیا؟ یا وہی شعیب ملک اور روی بوپارہ والے ڈرامے ہونے ہیں؟
  10. محمداحمد

    بول ٹی وی چینل کی نشریات کا آغاز

    عارف کریم بھائی سے بھی تلخی کی معذرت!!!
  11. محمداحمد

    بول ٹی وی چینل کی نشریات کا آغاز

    اصلی ہے۔ اس پروگرام میں عامر لیاقت صاحب کو میں نے خود دیکھا ہے کل۔ چینل بدلنا کوئی اتنی بُری بات بھی نہیں ہے۔ پیشہ ورانہ زندگی میں یہ ایک عام سی بات ہے۔
  12. محمداحمد

    بول ٹی وی چینل کی نشریات کا آغاز

    اصلی ہی ہے غالباً۔ اس میں فوٹو شاپ والی کیا بات لگی آپ کو؟
  13. محمداحمد

    چائے والا ۔۔۔ سوشل اور الیکٹرانک میڈیا کے بے رحم ہاتھوں میں

    اُس معصوم نے اگر اداکاری کا شعبہ اختیار بھی کر لیا تو موجودہ عالی مرتبہ اداکار اُسے اپنے برابر کب سمجھیں گے۔ کوئی اس معصوم شخص کو سمجھائے کہ سنہری خواب دیکھنے کے بجائے ان میڈیا والوں سے (کہ جو اُسے پروڈکٹ بنا کر ریٹنگ کے حصول میں مگن ہیں) اتنی رقم وصول کرے کہ خود کو تعلیمی اور تہذیبی زیور سے...
  14. محمداحمد

    بول ٹی وی چینل کی نشریات کا آغاز

    حتمی بات وہ ہوتی ہے جس میں کسی قسم کی لچک نہیں ہوتی۔ جناب! جب ہم پہنچے تو بات ہوا میں ہی تھی اور حتمی اور غیر حتمی اور توہین کی بحث چل رہی تھی۔ پھر بھی آپ کہتے ہیں تو ہم مان لیتے ہیں کہ ہم نے بات اُچھالی۔ یہاں آپ نے دو باتوں کو مدغم کر دیا۔ ریٹنگ کا ذکر نیرنگ خیال بھائی کی پوسٹ پر تھا۔ اور...
  15. محمداحمد

    بول ٹی وی چینل کی نشریات کا آغاز

    نیرنگ خیال بھائی نے مذکورہ بات مذاق میں کہی تھی اور باقی احباب نے بھی اسے اسی پیرائے میں لیا۔ (ریٹنگز دیکھ سکتے ہیں آپ۔) پاکستان اور پاکستانیوں پر طنز کرنے کا وطیرہ عارف کریم بھائی کا آج سے نہیں بہت پرانا ہے۔ بس موقع ملنا چاہیے۔ کبھی کبھار موقع نکال بھی لیتے ہیں۔ :) حتمی رائے دینا واقعی مناسب...
  16. محمداحمد

    بول ٹی وی چینل کی نشریات کا آغاز

    یعنی یہ صورت دکھا کر اُنہوں نے ہمیں بتا دیا ہے کہ یہ آپ کے کام کا چیز نہیں ہے۔ :)
  17. محمداحمد

    جوش ملیح آبادی اور فیس بک ۔۔۔ تحریف در غزلِ جوش

    بہت شکریہ یوسف بھائی! :) :) :) تشکر! :)
  18. محمداحمد

    چائے والا ۔۔۔ سوشل اور الیکٹرانک میڈیا کے بے رحم ہاتھوں میں

    حالانکہ چائے والے نے صاف صاف کہہ دیا کہ وہ اپنا یہی کام کرے گا اور 'عزت' کی روٹی کمائے گا پھر بھی ان میڈیا والوں کو عزت راس نہیں آ رہی ہے۔ :) عجیب اِک بھیڑ چال ہے کہ ہر شخص آنکھیں بند کرکے ایک ہی رُخ چل پڑتا ہے۔
  19. محمداحمد

    بول ٹی وی چینل کی نشریات کا آغاز

    بھلا کون سی تصاویر؟
Top