نتائج تلاش

  1. مغزل

    الف بے پے کا کھیل 31 ویں لڑی۔

    ٹھیک کہا آپ نے ، ہماری روح ازل سے بے چین بدروح ہے ۔
  2. مغزل

    ایک تازہ غزل - آرزوئے بہار لاحاصِل

    وارث صاحب اللہ آپ کو صحت وکامرانی عطا فرمائے ، میں ویڈیو کا منتظر ہوں۔شد و مد کے ساتھ
  3. مغزل

    دُعائیں پڑھتے ھُوئے اس بَدن سے نکلوں گا--------- رفیع رضا

    غزل دُعائیں پڑھتے ھُوئے اس بَدن سے نکلوں گا پھر اس زمین کے بُھورے کفن سے نکلوں گا اُتار پھینکوں گا خاکستری لبادے کو مَیں ایک عُمر کی لمبی تھکن سے نکلوں گا مُجھے نکلنا ھے آگے اور اس سے آگے بھی زمیں کے بعد مَیں نیلے گگن سے نکلوں گا مُجھےنہ روک سکیں گے یہ روکنے والے ستارہ تھام کے اس...
  4. مغزل

    مہمان اس ہفتے کے مہمان م م مغل

    علی ذاکر صاحب اور زینب صاحبہ ، رسید حاضر ہے میں بھی حاضر ہوتا ہوں۔
  5. مغزل

    اے خدا۔

    لیکن موصوفہ خود کہاں ہیں ؟
  6. مغزل

    الف بے پے کا کھیل 31 ویں لڑی۔

    پپویا ر تنگ نہ کر۔۔ اسی آپ پریشان آں۔
  7. مغزل

    آنے والے کسی طوفان کا اظہار نہ کر--- اختر علی انجم

    بہت شکریہ عمران شناور صاحب ،۔ شکریہ ۔ بڑی محبت ، اختر صاحب کل میرے ہاں آئے تھے ، مجھے محفل میں دیکھا تو کہنے لگے بھئی ہمیں بھی یہ سکھاؤ۔۔ سو ان کو پوسٹنگ سکھانے کے لیے انہی کی غزل بھیج دی ۔۔ شکریہ
  8. مغزل

    کاش ایک افسانہ

    تو جناب کا دوسرا معرکہ کب ہورہا ہے ۔۔ ؟؟ یا ایک ہی نثر پارے کے بعد خموشی ۔۔
  9. مغزل

    بن پڑھے ، بن سنے یقیں نہ کیا------------ سید انور جاوید ہاشمی

    بہت شکریہ ملائکہ بہن ، خوش رہو ۔
  10. مغزل

    الف بے پے کا کھیل 31 ویں لڑی۔

    اڈابرا کڈابرا ۔ چھو و و و وو۔۔۔ غائب ہوجا ۔۔۔ ہاہہا ۔۔ دیکھا غائب ہوگیا ۔۔ کیسا جادو ہے ۔۔ہاہہاہہاہہا
  11. مغزل

    نور ایسا ہو کہ جو ارض و سماءروشن کرے ------------سید انور جاوید ہاشمی

    غزل نور ایسا ہو کہ جو ارض و سماءروشن کرے اِذن ربیّ تھا اُسے غارِ حرا روشن کرے میری نظروں میں یقینا وہ بڑا انسان ہے جو محبت کے دیے کو جابجا روشن کرے آدمی محروم ہو یا بر سرِ پیکار ہو احتیاج اپنی سرِ طاقِ دعا روشن کرے جو سجھائے روشنی بھٹکے ہوؤں کو راہ میں ایسی بینائی خدا رکھے خدا...
  12. مغزل

    کھینچتے رنجِ رائگانی ہم ------------سید انور جاوید ہاشمی

    غزل کھینچتے رنجِ رائگانی ہم درد کہتے جو منھ زبانی ہم ناگہاں دہر میں نہیں آئے جائیں گے پھر بھی ناگہانی ہم ہم نے جو کچھ سنا وہ دہرایا پیش کرتے نہیں کہانی ہم اک سخن ور یہ کہہ رہا تھا کل اک سخنور ہیں خاندانی ہم لکھتے رہتے ہیں ہاشمی سب کچھ کرتے رہتے ہیں آنا کانی ہم...
  13. مغزل

    دکھائی دیتی ہے ہر سو خوشی کی لہر ہمیں --------- سید انور جاوید ہاشمی

    غزل دکھائی دیتی ہے ہر سو خوشی کی لہر ہمیں کہا ہے جب سے کسی نے غریب ِ شہر ہمیں ذرا سی بات پہ ناراض ہم رہیں کتنا! گوارا یوں بھی کہاں سارے اہلِ دہر ہمیں ترے وجود کی خوشبو اُڑاکے لائی ہیں وہ ساعتیں جو کبھی لگ رہی تھیں زہر ہمیں وہ کون دوسرا اس خواب گاہ میں آیا یہ کون چھیڑنے آتا ہے...
  14. مغزل

    ایسے طاری تھا جنوں ہم پہ غزل خوانی کا --------- سیدانور جاوید ہاشمی

    غزل ایسے طاری تھا جنوں ہم پہ غزل خوانی کا رقص زنجیر میں جیسے کسی زندانی کا صاحبو ہم سخنی چیزِ دگر ہے لیکن ہم مآل اس کو سمجھتے ہیں پریشانی کا آئینہ، گھر کو پلٹ آنے پہ یوں ملتا ہے منتظر جیسے کوئی یار کسی جانی کا میں نے بکنے نہ دیا نان و نمک کی خاطر کیسے دیکھے وہ تماشا مری ارزانی کا...
  15. مغزل

    روگ دل کو لگائے بیٹھا ہے ------- سید انور جاوید ہاشمی

    غزل روگ دل کو لگائے بیٹھا ہے سامنے آئینے کے بیٹھا ہے کوئی تجھ سا نہیں جہاں میں کیا تو جو ایسے اکیلے بیٹھا ہے پشت دیوار سے لگائے ہوئے گود میں تکیے رکھے بیٹھا ہے کل بھی بیٹھے گا کیا اسی کروٹ آج کروٹ پہ جیسے بیٹھا ہے دھوپ کرنوں سے غسل کرنے کو کیسے روزن وہ کھولے بیٹھا ہے دیدہ...
  16. مغزل

    مشغلہ شعر و سخن کا یوں ہی جاری رکھیے ----------- سید انور جاوید ہاشمی

    غزل مشغلہ شعر و سخن کا یوں ہی جاری رکھیے لفظ رنگیں ہوں ، غزل روح سے عاری رکھیے بر سر، عام کیا کیجیے من جو چاہے آپ سے کس نے کہا لاج ہماری رکھیے صبر کیا چیز ہے عجلت کی چمک کے آگے شکوا کرتے میں زباں اور کراری رکھیے داہنی سمت رکھیں مہرِ جہاں تاب اگر بائیں گوشے میں وہیں بادِ بہاری...
  17. مغزل

    عزیز حامد مدنی کتاب کا کیڑا ------ نظم -----عزیز حامد مدنی

    ایسا نہیں فرخ‌صاحب ، نیٹ اور بجلی کے غیاب سےفرصت ملتے ہیں آیا ہوں۔ وارث صاحب ۔ آپ کا مراسلہ دیکھ چکا ہوں ۔ میرے پاس یہ کلام ان پیج کے فارمیٹ میں ہے ، سو املا انشا کا معاملہ تبھی حل ہوگا جب مجھے کتابی صورت میں کہیں مل سکے گا، ویسے اب میں محتاط ہوں‌کہ مذکورہ ذخیرے سے کچھ نہ بھیجوں اس میں بہت...
  18. مغزل

    الف بے پے کا کھیل 31 ویں لڑی۔

    ہاہاہہا ۔۔۔ ء سے لکھ دوں اگر ہ کی باری میں‌غلطی کرگیا تھا تو۔۔ کیوں کیا خیال ہے ؟؟ تمغوں والے بابا
  19. مغزل

    الف بے پے کا کھیل 31 ویں لڑی۔

    نانا جانی ۔۔ اوہ ہہ ۔۔ معافی چاہتا ہوں ۔۔ زبان پھسل گئی ۔۔ بابا جانی مجھے تو کے خبر نہ کائی کہ یہاں سلسلہ کیا چل رہا ہے ۔ میں نے تو مراسلے کا پیٹ بھرنے کو لکھدیا تھا۔ خیر۔۔ ویسے بھی آج کل عندلیب مجھے ’’ صاحب ‘‘ کہہ کر غیریت برت رہی ہیں ۔۔ سو کیا کیا جاسکتا ہے ۔ آپ کی بتائیں ، میں‌کیا کروں کہاں...
  20. مغزل

    مبارکباد ملنے کو نہیں نایاب ہیں ہم

    نایاب نقوی صاحب ۔ مبروک مبروک ۔۔ مہارت کا ہم پہلے ہی دم بھرتے ہیں اب تو تمغہ بھی سج گیا ۔ ماشا اللہ ،
Top