صاحب میری رائے تو خیر نہیں بدلی مگر مزاج شاید بدل گیا ہے اب میںکڑھنے کی بجائے غصہ کرنا بہتر سمجھتا ہوں، جذباتی ہونا تو امر ِ واقعی ہے ، مگر انجانے میں کوئی تکلیف دی ہو تو صمیمِ قلب سے معافی چاہتا ہوں، میں ’’اپنی ‘‘ برائیوں سےاسی حد تک محبت کرتا ہوں کہ دوسرے کسی کو موقع نہ ملے ، بنفشی کی گئی...