دیر سے آنے پر 14 سالہ لڑکے کو آگ لگادی گئی

مغزل

محفلین
دیر سے آنے پر 14 سالہ لڑکے کو آگ لگادی گئی

فیصل آباد ستیانہ روڑ پر قصاب نے 14 سالہ لڑکے کو دیر سے آنے پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی ،
مضروب شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل ۔۔


(مزید خبریں بعد میں)
خبر (جیو ٹی وی براہِ راست)​
 

مغزل

محفلین
حیدر آباد میں لونی کے قریب تین تیز رفتار ٹریلر آپس میں ٹکراگئے ، تین افراد ٹریلر کے ملبے میں پھنسے ہوئے ہیں ، ایدھی زرائع
 

arifkarim

معطل
حد درجہ کا ظلم ہے۔۔۔ مغربی ممالک میں چائلڈ لیبر پر سخت پابندی ہے۔۔۔۔۔
ایک تو وہ مظلوم محنت کرتا ہے، اسپر غلطی کرنے پر اذیت بھی نصیب ہو۔۔۔۔۔۔ کیا یہی ہمارا معاشرہ ہے؟
 

مغزل

محفلین
پنجاب بار کونسل کے اجلاس میں کاسہ لیس اٹارنی جنرل لطیف کھوسہ کو اسٹیج پر بلائے جانے پر وکلاء کی نعرے بازی ، لطیف کھوسہ شرمندگی میں اسٹیج سے اتر گئے ۔

( بی بی سی ، میٹرون، جیو، ایکسپریس، ثنا نیوز نیوز آن لائن، اے آر وائے اور آج ٹی وی)
 

مغزل

محفلین
کلاکوٹ کے قریب ایم پی اے شیخ محمود یعقوب کی کار پر فائرنگ، بال بال بچ گئے ۔2:43 دوپہر
 

مغزل

محفلین
دنیاکا طاقت ور ترین لیزر ، ایجاد و پیش کش

دنیاکا طاقت ور ترین لیزر ،ایجاد و پیش کش

5-30-2009_71697_1.gif
 
Top