’’ لیکن اس بادل سے سیرابی ان کا ہی نصیب ہوتی ہے جو کہ موصوف کے حلقہ احباب خاص میں ہوں ‘‘
صاحب کیوں مجھ کم آمیز (کسی اور معنوں میں :biggrin:) کو کانٹوں میں گھسیٹتے ہیں، ہمارے پاس کیا دھرا ہے جو بانٹتے پھریں، ہاں یہ ہے کہ ہم میل جول کے قائل ضرور ہیں ۔۔ آپ کی رائے اس وقت تک کے مراسلوں میں سب سے...