دلبر سے مے جو آرا، رونے سے پائیدہ ---- خاں صاحب کی غزل

مغزل

محفلین
خاں صاحب کی غزل

دلبر سے مے جو آرا ، رونے سے پائیدہ ؟
( دلبر سے میں جو ہارا، رونے سے فائدہ )
خوچہ دل پہ لات مارا ، رونے سے پائیدہ ؟

مئیرا دل کا ٹکڑا کرکے مئیرا دل کے سات کیلا
( مرے دل کے ٹکڑے کر کے مرے دل کے ساتھ کھیلا)
ابی روتا اے، خدارا، ، رونے سے پائیدہ ؟
( ابی= ابھی ، اے =ہے)

مئیرا دل پچک گئی اے مئیرا گردہ پولتی اے
(مئیرا= میرا ، پولتی =پھولتا)
مئیرا پوٹو کو بگاڑا ، ، رونے سے پائیدہ ؟
( مئیرا= میرا ، پوٹو = فوٹو ، تصویر)

خو چمن تباہ ،تامئیرا اوبنا تا پول کانٹا
(تا= تھا ، او =اور، پول= پھول)
مڑا جو بی تا نظارہ ، رونے سے پائیدہ ؟
( مَڑا= ارے ، بی =بھی)

ابی آل میرا کیسا تو کیا، اے میرا ،ساجن
( ابی= ابھی ، آل=حال)
ولے ؟ پوچا تم دوبارہ ، رونے سے پائیدہ ؟
( ولے = کیوں ،پوچا =پوچھا )

وا “خیال‘‘ میرا دلبر مجے روز بولتی اے
(وا= اے ، مجے=مجھے، اے =ہے)
خو چلاؤ اب گزارا ، ، رونے سے پائیدہ ؟

اسماعیل اعجاز خیال
 

مغزل

محفلین
شکریہ امین بھائی ، ڈھونڈا تو آپ نے ہے یہ مراسلہ ، وگرنہ گرد سےاٹ گیا تھا یہ تو۔ بہت شکریہ
 
Top