مزاحیہ کلام

  1. محمد تابش صدیقی

    مشاعرے میں ضروری ہے شاعرہ ایسی ٭ خالد عرفان

    مشاعروں کی بدلتی ہوئی تہذیب اور منتظمینِ مشاعرہ کے فکری معیار کے نام روایتوں کی بدلنے لگی فضا ایسی مشاعرے میں اب آئے گی، شاعرہ ایسی جو اپنے حسن میں یکتا ہو فن میں کچی ہو پچاس سال کی ہو، دیکھنے میں بچی ہو دراز زلف ہو ، آنکھیں بڑی بڑی اس کی زباں پٹاخہ ہو، باتیں ہوں پھلجھڑی اس کی ذرا سی نیک ہو...
  2. محمد تابش صدیقی

    سیکھے ہیں "بندروں" کے لیے ہم مصوری ٭ احمد حاطب صدیقی

    سیکھے ہیں "بندروں" کے لیے ہم مصوری آدمیوں کی عادات و اطوار میں جو بگاڑ پیدا ہوگیا ہے، اُس پر ’جانور حضرات‘ کو تو شاید ہی کبھی کوئی تشویش ہوئی ہو۔ البتہ یہ آدمی ہی ہیں جو (کسی دوسرے) آدمی کو بگڑتا دیکھ کر (اپنا ہی) منہ بگاڑ لیا کرتے ہیں ۔جانور کھڑے تماشا دیکھتے ہیں کہ: ’’دیکھو تو سہی! کیسا...
  3. امجد علی راجا

    نمک

    مفلسی کے دور میں اک گھر کا جو کھایا نمک عمر اس در پر گزاری، اس قدر بھایا نمک "باس کی بیٹی" سے شادی کے لئے مجبور تھا لے گیا آغوشِ الفت میں مجھے کالا نمک میرے آنے کی خوشی میں وہ تو پاگل ہو گئی ڈال دی سالن میں چینی، کھیر میں ڈالا نمک لنچ کا وعدہ تھا مجھ سے، لے گیا اس کو کزن اس طرح ظالم نے زخموں پر...
  4. ع

    اکیسویں صدی ۔۔۔۔۔ ڈاکٹر راہی قریشی

    اکیسویں صدی ۔۔۔۔۔ ڈاکٹر راہی قریشی انصاف ہوگا رسوا اکیسویں صدی میں قانون ہوگا اندھا اکیسویں صدی میں بائیں طرف سے جس کو لکھیں گے لوگ سارے وہ ہوگا اردو املا اکیسویں صدی میں کالج یا جامعہ میں شرکت کے ساتویں دن ڈگری ملے گی اعلیٰ اکیسویں صدی میں عبرت تو ہوگی اس دن گھٹ گھٹ کے جب...
  5. مغزل

    دلبر سے مے جو آرا، رونے سے پائیدہ ---- خاں صاحب کی غزل

    خاں صاحب کی غزل دلبر سے مے جو آرا ، رونے سے پائیدہ ؟ ( دلبر سے میں جو ہارا، رونے سے فائدہ ) خوچہ دل پہ لات مارا ، رونے سے پائیدہ ؟ مئیرا دل کا ٹکڑا کرکے مئیرا دل کے سات کیلا ( مرے دل کے ٹکڑے کر کے مرے دل کے ساتھ کھیلا) ابی روتا اے، خدارا، ، رونے سے پائیدہ ؟ ( ابی= ابھی ، اے =ہے)...
  6. فرخ منظور

    ایبسٹریکٹ آرٹ۔ سید محمد جعفری

    ایبسٹریکٹ آرٹ ایبسٹریکٹ آرٹ کی دیکھی تھی نمائش میں نے کی تھی ازراہِ مروّت بھی ستائش میں نے آج تک دونوں گناہوں کی سزا پاتا ہوں لوگ کہتے ہیں کہ کیا دیکھا تو شرماتا ہوں صرف کہہ سکتا ہوں اِتنا ہی وہ تصویریں تھیں یار کی زلف کو سلجھانے کی تدبیریں تھیں ایک تصویر کو دیکھا جو کمالِ فن تھی بھینس...
  7. فرخ منظور

    انور مسعود سرفراز شاہد از انور مسعود

    سرفراز شاہد از انور مسعود شرافت کے منافی چیز لگتی ہے اسے بھدّی تصنع کے روئیے کو سمجھتا ہے بہت ردّی کلام اس کا شکر ریزی، شکر بیزی، شکر خندی اسے اس زعفرانی رنگ کو بکھرانا آتا ہے یہ وہ شاعر ہے ہمدم جس کو مسکروانا آتا ہے سلیقے سے محاذِ کج روی پر وار کرتا ہے نئی تہذیب کے اطوار سے بیزار کرتا ہے بہ...
  8. محمد امین

    امیرالاسلام ہاشمی یہ عرض پھر کروں گا: امیر الاسلام ہاشمی

    یہ مزاحیہ غزل بھی لاجواب ہے اور شاعرِ محترم کی قدرتِ کلام اور خیالات کی فراوانی پر دلالت کرتی ہے۔ گھر میں ہوا تھا کیا کیا، یہ عرض پھر کروں گا، پھر عرض کیا کروں گا، یہ عرض پھر کروں گا، دو لخت گر نہ ہوتے، پھر کیسے حصہ ملتا، کس کو ملا تھا حصہ، یہ عرض پھر کروں گا، جب تک رہے گا رسہ، رسہ کشی رہے...
Top